ملک بھرمیں یومِ بحریہ آج ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یومِ بحریہ پر نیول چیف کا قوم کے نام پیغام۔۔۔ آج کے دن سمندر میں جو بھارت کو رسوا کیا گیا اسے بھارت کبھی نہیں بھلا سکتا۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates 8thSeptember Youm_e_Bahria

کراچی : جنگِ ستمبر میں پاک بحریہ کی شاندار کارکردگی کی یاد میں ہر سال 8 ستمبر کو یومِ بحریہ کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن پاک بحریہ نے پاکستان کی بری اور فضائی افواج کے شانہ بشانہ رہ کر دشمن کو ناکوں چنے چبوائے تھے۔

طیارہ بردار جہاز نہ ہونے کے باوجود پاک بحریہ نے بھی اس جنگ میں بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کی نئی تاریخ رقم کی، پاکستان کی واحد آبدوز “غازی” نے اپنے نام کی لاج رکھی اور غازی رہ کر وہ کارنامہ انجام دیا کہ دنیا اس پر حیران ہوئی۔ غازی آبدوز نے تن تنہا بھارتی بیڑے کو عالمی سمندر میں پیش قدمی سے روکے رکھا۔

آج یومِ بحریہ موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ 8 ستمبر ،یومِ بحریہ ہمیں پاک بحریہ کے آفیسرز وجوانوں کے غیر معمولی حوصلے اور شجاعت کی یاد دلاتا ہے۔ اس دن “آپریشن سومنات” کو جس جرات و دلیری کے ساتھ انجام دیا گیا وہ پاکستان کےلیے باعثِ فخر ہے سربراہ پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی میں یومِ بحریہ 1965 کی جنگ کے بحری ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے۔ 8 ستمبر کا دن ہماری بحری تاریخ کا سنہری باب ہے اورنوجوان آفیسرز اور سیلرز کے لئے مشعلِ راہ رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی شامی مہاجرین کے یورپ میں داخل ہونے کا راستہ دوبارہ کھولنے کی دھمکیترکی کی شامی مہاجرین کے یورپ میں داخل ہونے کا راستہ دوبارہ کھولنے کی دھمکی Turkey RecepTayyipErdogan Threatened Reopen Route SyrianRefugees Europe RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: لینڈلائن سروس کی بحالی کے دعوے، رابطوں میں مشکلات کی شکایات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کی شامی مہاجرین کے یورپ میں داخل ہونے کا راستہ دوبارہ کھولنے کی دھمکیترکی نے خبردار کیا ہے کہ اگر شمالی شام کے علاقے میں شامی پناہ گزینوں کے لیے محفوظ زون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پرعمل درآمد تیز بنانے کی یقین دہانیسعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پرعمل درآمد تیز بنانے کی یقین دہانی SaudiArabia Pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طب کی دنیا میں معجزہ، مردہ خاتون کے ہاں صحت مند بچی کی پیدائش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بحریہ نے یوم بحریہ کے موقع پر اپنی ڈاکو منٹری کیلئےپروموجاری کردیاپاک بحریہ نے یوم بحریہ کے موقع پر اپنی ڈاکو منٹری کیلئےپروموجاری کردیا PakNavy PakNavyDay Documentary Promo RELEASED
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »