طالبان ہم سے جنگ نہیں براہ راست مذاکرات کریں، افغان صدر کی نئی پیشکش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان ہم سے جنگ نہیں براہ راست مذاکرات کریں، افغان صدر کی نئی پیشکش

افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو دعوت دی ہے کہ پُرتشدد کارروائیاں روک کر حکومت کے ساتھ بغیر کسی ثالث کے براہ راست مذاکرات کریں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان امن مذاکرات کو منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد طالبان کو براہ راست حکومت سے مذاکرات کرنے کی دعوت دی ہے۔ افغان صدر کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ طالبان کو ملک میں خود کش حملوں اور پُرتشدد کارروائیوں کو روک کر مذاکرات کی میز پر آنا چاہییے، افغان حکومت طالبان کو کسی ثالث کے بغیر براہ راست امن مذاکرات کی پیشکش کرتی ہے۔صدر اشرف غنی کی جانب سے جنگ بندی اور مذاکرات کی دعوت پر طالبان نے کوئی ردعمل نہیں دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ترجمان طالبان کا کہنا تھا کہ بدلتی صورت حال پر مشاورت جاری ہے اور تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیاامریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیا realDonaldTrump POTUS StateDept ImranKhanPTI pid_gov ashrafghani Zabehulah_M33 Taliban America PeaceAgreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکھ برادری کے رہنمائوں کی کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدامات کی تعریفسکھ برادری کے رہنمائوں کی کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدامات کی تعریف Read News SikhCommunity KartarpurCorridor Pakistani pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کی معطلی کا اعلانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی معطلی کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کابل میں حملے کے بعد معطل کر دیئے ہیں، طالبان جنگ بندی نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب ان میں بامقصد معاہدے کی صلاحیت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سہ ملکی مذاکرات کے تیسرے دور کا آغازاسلام آباد : پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ ملکی مذاکرات کا تیسرا دور وزارت خارجہ میں شروع ہوگیا، بھارتی دورہ منسوخ کرنے والے چینی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سہ فریقی مذاکرات کے لیے چینی، افغان وزرائے خارجہ کی پاکستان آمد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغان امن مذاکرات معطل: طالبان کی امریکا کو سخت نتائج کی دھمکی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »