طالبان سے مذاکرات کامیاب اختتام کے قریب ہیں، زلمے خلیل زاد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان سے مذاکرات کامیاب اختتام کے قریب ہیں، زلمے خلیل زاد تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پھر قطر روانہ ہوگئے۔ ان کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے کامیاب اختتام کے قریب ہیں۔xانہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں افغان امن عمل اور بین الافغان مذاکرات کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

امریکی خصوصی ایلچی نے کہا کہ امن عمل کی کامیابی سے افغان عوام داعش کو شکست دینے کی مزید مضبوط پوزیشن میں آجائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نومبر 2020 میں امریکی انتخابات سے پہلے افغانستان سے 13 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کی واپسی پر زور دے رہے ہیں۔ دوحہ مذاکرات کے نئے راؤنڈ میں امریکی انخلا کی ٹائم لائن طے کرنے کے بدلے تشدد میں کمی اور داعش یا القاعدہ کو تحفظ فراہم نہ کرنے کے طالبان کے وعدے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمیکراچی: پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’جنرل باجوہ افغان امن عمل میں مرکزی کردارادا کررہے ہیں‘‘ - ایکسپریس اردوملک کو داخلی،خارجی،معاشی چیلنجز سے نکالنے کے لیے بھی کوشاں ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان سے امن معاہدہ، افغانستان سے فوجی انخلا پر امریکا کوخطرات کاخدشہطالبان سے امن معاہدہ، افغانستان سے فوجی انخلا پر امریکا کوخطرات کاخدشہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکھیکی کے قریب بس الٹ گئی، 2 افراد جاں بحقحافظ آباد: صوبہ پنجاب کے علاقے سکھیکی کے قریب موٹروے ایم ٹو کوٹ سرور انٹرچینج کے قریب بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 15 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 1 مسافر جاں بحقمکران کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 1 مسافر جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پربس اورڈمپرٹرک کا تصادم،4افرادجاں بحق 40 زخمیموٹروے پربس اورڈمپرٹرک کا تصادم،4افرادجاں بحق 40 زخمی Motorway Accident Bus Truck People Died Injured pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »