’’جنرل باجوہ افغان امن عمل میں مرکزی کردارادا کررہے ہیں‘‘ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’جنرل باجوہ افغان امن عمل میں مرکزی کردارادا کررہے ہیں‘‘ -

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اس وقت افغان امن عمل کے تحت امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کرانے میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں وہ پاکستان کو داخلی ، خارجی اور معاشی تینوں چیلنجز سے نکالنے کے لیے بھی کوشاں ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے29 نومبر2016کو پاک فوج کی کمان سنبھالی تو آپریشن رد الفساد کا آغاز ہوا۔ افغانستان سے دہشت گردوں کی آزادانہ نقل وحرکت روکنے کے لیے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ کیا گیا جس پر تمام تر مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے تیزی سے پیش رفت کی گئی۔ جیسے جیسے باڑ اور سرحدی قلعوں اور چوکیوں کی تعمیر مکمل ہو رہی ہے اس کے زبردست نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ مشرقی سرحد پر نریندر مودی کے مذموم عزائم ایک مسلسل چیلنج ہیں جنھیں ناکام بنانے کے لیے جنرل قمر جاوید باجوہ کی جرات مندانہ حکمت عملی کے نتائج کو 27/28 فروری کو دنیا دیکھ چکی ہے۔

اب مقبوضہ کشمیر میں نریندر مودی کے کی پیدا کردہ سنگین صورت حال سے جنرل قمر جاوید باجوہ نبرد آزما ہیں اور وطن عزیز اور کشمیریوں کو اس مشکل ترین صورت حال سے نکالنے کے لیے ہر حد تک جانے کے لیے پرعزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل باجوہ کو مزید تین سال کیلئے آرمی چیف مقرر کر دیا گیا04:47 PM, 19 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے  آرمی چیف جنرل قمر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازت میں تین سال کی توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے میں توسیعسربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کو تین سال کی توسیع دیدی گئی، وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیش جاری کردیا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جنرل قمر جاوید باجوہ مزید 3سال کے لیے آرمی چیف مقررجنرل قمر جاوید باجوہ مزید 3سال کے لیے آرمی چیف مقرر ArmyChief QamarJavedBajwa ImranKhan Extension Peace ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقررجنرل باجوہ مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیعپاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی ہے۔ ان کی ملازمت کی مدت میں تین برس یعنی 'فل ٹرم' کی توسیع کی گئی ہے۔ COAS QamarJavedBajwa
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »