کراچی: پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی صدرکے علاقےلکی اسٹار کے قریب فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا، زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت احمد ولد محمد سہیل کے نام سے ہوئی، زخمی نوجوان احمد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے پولیس اہلکاروں نے کار سوار کو رکنے کا اشارہ دیا مگر کار سوار نے گاڑی نہ روکی جس پر اہلکاروں نے گاڑی پر فائرنگ کی اور گولی نوجوان کو لگ گئی۔ زخمی ہونے والے نوجوان احمد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل میں سوار اہلکاروں نے نوجوان کی گاڑی پر فائرنگ کی، پولیس موبائل میں موجود اہلکار نشہ میں تھے۔

واقعہ کے بعد اہل محلہ نے پولیس موبائل کو گھیر لیا اور موبائل میں موجود اہلکاروں پر شدید تشدد کیا، علاقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر موبائل میں سوار تمام اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں فائرنگ سے 2 ، کرنٹ لگنے سے ایک زخمیکراچی میں فائرنگ سے 2 ، کرنٹ لگنے سے ایک زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حیدر آباد میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل قتلحیدر آباد میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: عوام کرفیو توڑ کر باہر نکل آئے، فائرنگ سے ایک نوجوان شہید، درجنوں زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی اسنائپر کی فائرنگ سے 7 سالہ بچہ شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے ٹارگٹ کرکے صدام کے سر پر گولی ماری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: عوام کرفیو توڑ کر باہر نکل آئے، فائرنگ سے ایک نوجوان شہید، درجنوں زخمیمقبوضہ کشمیر:عوام کرفیو توڑ کر باہر نکل آئے، فائرنگ سے ایک نوجوان شہید،درجنوں زخمی Kashmiris Breakout Curfew Firing IndianArmy Young Martyred Injured LiftCurfewIn_Kashmir PMOIndia UN ForeignOfficePk MoIB_Official ImranKhan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سول اسپتال کراچی سے بچوں کی رجسٹریشن کا میکنزم طلبسول اسپتال کراچی سے بچوں کی رجسٹریشن کا میکنزم طلب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »