سول اسپتال کراچی سے بچوں کی رجسٹریشن کا میکنزم طلب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سول اسپتال کراچی سے بچوں کی رجسٹریشن کا میکنزم طلب تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ ہائیکورٹ نے سول اسپتال کراچی سے بچے کی گمشدگی سے متعلق درخواست پر پولیس اور اسپتال انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی اور اسپتال انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔درخواست

گزار حنا اشتیاق نے عدالت کو بتایاکہ جنوری 2016 کو سول اسپتال میں ان بیٹا پیدا ہوا، بیٹے کی پیدائش سے متعلق اسپتال کے عملے کو مکمل دستاویزات فراہم کیں لیکن کچھ دن بعد اسپتال کے عملے نے بچی کی لاش تھما دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور نوجوان ناظم آباد کے اسپتال میں داخلشہر قائد میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے، کانگو وائرس سے متاثرہ نوجوان کو ناظم آباد کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی دلی کے اسپتال میں آگ لگ گئینئی دلی کے اسپتال میں آگ لگ گئی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پر دہشتگردبھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری سے2شہری شہید ، پاک فوج نے 2سورمے جہنم واصل کردیئےراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)دہشتگرد بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال گولہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال عوام کی خواہشوں کا قاتل ہے، مولا بخش چانڈیوکراچی: (دنیا نیوز) مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کا پہلا سال عوام کی خواہشوں کا قاتل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور نوجوان ناظم آباد کے اسپتال میں داخلشہر قائد میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے، کانگو وائرس سے متاثرہ نوجوان کو ناظم آباد کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہدریائے ستلج میں بھارتی پنجاب سے آنے والے ریلے سے سیلاب کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کردی ہے، اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »