طالبان نے ہزاروں لیٹر شراب نہر میں بہا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان نے ہزاروں لیٹر شراب نہر میں بہا دی ARYNewsUrdu

طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کارروائی کرتے ہوئے شراب کے تین ڈیلروں کو گرفتار کرکے ان سے برآمد تین ہزار لیٹر شراب نہر میں بہادی

افغانستان جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کی جانب سے ایک فوٹیج جاری کی گئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ اس کا عملہ چھاپے کے دوران ڈرموں میں ذخیرہ شدہ شراب کو ضبط کرنے کے بعد نہر میں انڈیل رہا ہے جی ڈی آئی کے ٹویٹر اکاوٗنٹ سے حاصل شدہ معلومات کے مطابق سی آئی اے کے انٹیلی جنس کے ایک خصوصی آپریشنل یونٹ نے معتبر خفیہ معلومات پر کابل کے کارت چار علاقے میں شراب کے تین ڈیلروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے تین ہزار لیٹر شراب برآمد کی۔جاری کردہ رپورٹ میں یہ واضح نہیں ہے کہ چھاپہ کب مارا گیا یا شراب کو کب تلف کیا گیا

واضح رہے کہ مغرب کی حمایت یافتہ سابقہ حکومت میں بھی افغانستان میں شراب کی فروخت اور استعمال پر پابندی تھی ایجنسی کی جانب سے اتوار کو ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی فوٹیج میں ایک اہکار نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو شراب بنانے اور اس کی فراہمی سے پرہیز کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MashahAllah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے کابل کی نہر میں 3ہزار لیٹر شراب بہادیطالبان حکومت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے پکڑی گئی تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب نالے میں بہا دی۔افغان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ٹوئٹ کرائی گئی ویڈیو یعنی شراب گھر گھر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے کابل کی نہر میں 3 ہزارلیٹر شراب تلف کردی - ایکسپریس اردوحکام نے کہا کہ مسلمانوں کو شراب بنانے اور اس کی فراہمی سے سنجیدگی سے پرہیز کرنا چاہیے ہم دودھ شہد کی نہریں نہ بہا سکے اگلوں نے شراب کی نہریں بہا دی. جیو طالبان کیا یہ نہر کسی دریا سے ہوتی ہوئی پاکستان آتی ہے؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا؟ ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردیایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے ٹیکس گوشواروں پر مشتمل ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang میرے خیال میں حسن کی تنخوا زیادہ کردی گئ ہے اسلئیے زیادہ بھنگ پینی شورو کردی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہافغان طالبان نے ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ موسیقی نہ سنو کیوں کہ یہ حرام ہے ، اور اگر خواتین کے ساتھ گھر کا کوئی مرد نہ ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موسیقی نہ سنو کیوں کہ یہ حرام ہے افغان طالبان نے ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ کردیاافغان طالبان نے ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ موسیقی نہ سنو کیوں کہ یہ حرام ہے ، اور اگر خواتین کے ساتھ گھر کا کوئی مرد نہ ہو ماشاء اللہ بہت اچھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آخری تاریخ گزر گئی، کس سیاست دان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں‌ کرائیںآخری تاریخ گزر گئی، کس سیاست دان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں‌ کرائیں مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ye namnihad leader awam se tax mangtu hain awam to hr cheez pr 17%yada krti hai phr ratta lgaty hak tax nhi dety
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »