افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ Afghan Taliban TaxiDrivers

تو انہیں ٹیکسی استعمال نہ کرنے دو۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر افغان حلقوں کی جانب سے گزرے گھنٹوں کے دوران میں ایک وڈیو کلپ گردش میں آ رہا ہے۔ وڈیو میں ایک طالبان کو درالحکومت کابل میں ایک ٹیکسی چلانے والے کے ساتھ بات کرتے

ہوئے دکھایا گیا ہے جس میں مذکورہ طالبان گاڑی میں موسیقی نہ سننے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ وڈیو میں موجود طالبان کا کہنا تھا کہ موسیقی نہ سنو کیوں کہ یہ حرام ہے ، اور اگر خواتین کے ساتھ گھر کا کوئی مرد نہ ہو تو انہیں ٹیکسی استعمال نہ کرنے دو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک افغان سرحد پر خاردار باڑ اکھاڑنے کے معاملے پر خاموش نہیں: شاہ محمودایکشن لیں باتیں چھوڑیں مولا علی کا قول ہےجس پر احسان کرو اس سے اس کے شر سے بچو 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد رضوان افغانیوں کی مدد کیلئے پاک افغان سرحد پہنچ گئے - ایکسپریس اردواس سلسلے میں قدم بڑھائیں ، اور پیارے نبی ﷺ کی امت کی مدد کریں، محمد رضوان کی اپیل Saaray Afghanistan ki madad kr rhe hn Pakistan ki kon krega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان آنیوالے ٹرک سے ایسی چیز برآمد کہ ڈرائیور کو بھی گرفتار کرنا پڑگیاخیبر (ویب ڈیسک) پاک افغان سرحد طورخم پر کسٹم عملے نے افغانستان سے داخل ہونے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیگی ایم پی اے پر حملے کا معاملہ، پستول سے فنگر پرنٹس ضائع، مالک کی شناخت مشکلپستول پر لگے نمبر کے ذریعے مالک کی شناخت مشکل ہے کیونکہ پستول پر لگے نمبر کو ٹمپرڈ کیا گیا ہے: پولیس ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد: قتل ہوئی 2 بہنوں میں سے 1 کے شوہر کی لاش بھی برآمدپنجاب کے شہر فیصل آباد میں 2 بہنوں کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر قتل ہونے والے تیسرے شخص کی لاش بھی برآمد کر لی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے سال پر نیا پاکستان قومی ہیلتھ کارڈکا اجراء وہ تبدیلی جس کا وعدہ ہمارے کپتان نے قوم سے کیا:عثمان بزدارنئے سال پر نیا پاکستان قومی ہیلتھ کارڈکا اجراء، وہ تبدیلی جس کا وعدہ ہمارے کپتان نے قوم سے کیا:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK HappyNewYear ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »