آخری تاریخ گزر گئی، کس سیاست دان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں‌ کرائیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آخری تاریخ گزر گئی، کس سیاست دان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں‌ کرائیں مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: آخری تاریخ گزر گئی، لیکن تینوں‌ ایوانوں‌ کے 331 اراکین نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں‌ کرائیں۔

الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے پارلیمنٹیرینز اور صوبائی ارکان کو آخری موقع دے دیا ہے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 15 جنوری تک تفصیلات جمع نہ کرائی گئیں تو رکنیت معطل ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک 331 ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی اور سینیٹ نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، جن میں سینیٹ کے 17، قومی اسمبلی کے 102، پنجاب اسمبلی کے 127، سندھ اسمبلی کے 31، خیبر پختون خوا اسمبلی کے 40 اور بلوچستان اسمبلی کے 14 ممبران شامل ہیں۔

مصدق ملک، مولا بخش چانڈیو، سینیٹر تاج حیدر، انوار الحق کاکڑ، محمد علی شاہ جاموٹ، سکندر میندرو، سیف اللہ ابڑو، انور لال دین، لیاقت خان تراکئی، محمد عبدالقادر، پرنس احمد عمر، سعید احمد ہاشمی اور دنیش کمار نے بھی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔نور عالم خان، راجہ پرویز اشرف، طاہر صادق، چوہدری فرخ الطاف، خرم دستگیر، حبیب، محسن رانجھا، راجہ ریاض، قاسم نون، رضا ربانی کھر، سردار محمد بخش مہر، خواجہ شیراز محمود، عامر لیاقت حسین، نواب زادہ شاہ زین بگٹی، خالد مقبول صدیقی، اور اختر مینگل نے بھی اثاثوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ye namnihad leader awam se tax mangtu hain awam to hr cheez pr 17%yada krti hai phr ratta lgaty hak tax nhi dety

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل - ایکسپریس اردووزیراعظم معائنہ کمیشن نے پنڈورا پیپرز میں آنے والے مبینہ240 ناموں میں سے اکثریت کی تحقیقات مکمل کرلیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صبور اور علی انصاری کی ڈھولکی کی ویڈیو وائرل، شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئیصبور علی اور علی انصاری کی شادی کی تاریخ سے متعلق دعویٰ اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے  کہا ہے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور مسلح افراد  نے گاڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اثاثے ظاہر نہ کرنے پر کتنے ارکان پارلیمان معطل ہوسکتے ہیں؟ الیکشن کمیشن نے تفصیل بتادیارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے کے معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایل ایل ایم کی فائنل میرٹ لسٹ جاریپنجاب یونیوسٹی لاء کالج نے ایل ایل ایم کی چوتھی اور آخری میرٹ لسٹ جاری کردی، ایل ایل ایم کی فیزیکل کلاسسز کا آغاز 10 جنوری سے ہو گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد: 2 بہنوں کا قتل، ملزم کی نشاندہی پر ایک کے شوہر کی لاش بھی برآمدملزم کی نشاندہی پر گزشتہ روز مقتول ظفر کی لاش تلاش کر لی گئی جبکہ دونوں بہنوں کی لاشیں بھی ورثا نے وصول کرکے تدفین کر دی۔ Oh wow😯👆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »