طالبان، عمران خان اور پختون

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہیں اقتدار دلوایا گیا لیکن افسوس کہ عمران خان کو یہ نہیں سمجھایا گیا کہ پاکستان جیسے ملک کا اقتدار کس قدر ذمہ داری کا متقاضی ہے۔ حکمران بنانے سے قبل انہیں یہ نہیں سمجھایا گیا کہ حکمران۔۔۔ تحریر: سلیم صافی (SaleemKhanSafi) لنک: DailyJang

انہیں اقتدار دلوایا گیا لیکن افسوس کہ عمران خان کو یہ نہیں سمجھایا گیا کہ پاکستان جیسے ملک کا اقتدار کس قدر ذمہ داری کا متقاضی ہے۔

دنیا پاکستانی ریاست کی پالیسی سمجھتی ہے، یہ ردعمل ظاہر کرتی اور پاکستان سے متعلق اپنی پالیسی بناتی ہے۔اب وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ اور دنیا پر احسان جتارہے تھے کہ پاکستان نے ان کا ساتھ دے کر اسی ہزار جانوں کی قربانی دی ہے ۔ دوسری طرف اسی خطاب میں انہوں نے طالبان کے قہر کو بھی دعوت دی۔ انہوں نے افغان طالبان کی تحریک کو پختون قوم پرستی سے جوڑ دیا حالانکہ طالبان نے کبھی پختون نیشنلزم کی بات نہیں کی۔ ان کا نعرہ شریعت ہے ۔ وہ اپنی منزل خلافت قرار دیتے ہیں۔

طالبان کے پہلے دور میں ان کا حامی اخبار وزیرستان یا پشاور نہیں بلکہ کراچی سے نکلتا تھا جو ایک اردو بولنے والے عالم دین کے زیراہتمام شائع ہوتا تھا۔ ان کے سب سے بڑے حامی جنرل حمید گل اور کرنل امام تھے جو ظاہر ہے کہ پختون قوم پرست ہر گز نہیں تھے۔نائن الیون کے بعد ان کے حق میں پہلا فتوی لال مسجد کے امام کی طرف سے آیا ۔

لشکر جھنگوی کے لوگ زیادہ تر پنجاب اور سندھ سےتھے اور کراچی سے تعلق رکھنے والے سابق جماعتی ارشد وحید اور اکمل وحید جیسے لوگ بھی شامل تھے تو پھر کیسے یہ پختون نیشنلزم کی تحریک تھی یا ہے؟ اردو بولنےوالے سید منورحسن کی وہ بہت عزت کرتے تھے لیکن پختون قاضی حسین احمد پر مہمند ایجنسی میں پختون میجر مست گل نےخودکش حملہ کروایا تھا۔ پاکستانی طالبان نے سب سے زیادہ پختون قوم پرست جماعت اے این پی کے رہنماوں اور کارکنوں کو قتل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SaleemKhanSafi کسی زمانے میں آپ کا کہنا تھا کہ آپ کی ماں زندہ ہیں وہ آپ کے لیے دعا کریں گی پر اب آپ کی والدہ مر چکی ہیں اس لیے آپ تجزیہ کرنے سے پہلے تھوڑا دماغ استعمال کیا کریں مہربانی ہوگی

SaleemKhanSafi Safi r u brave or hired

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوٹ خواجہ ہسپتال میں نوازشریف کے شناختی کارڈ کی جعلی کورونا ویکسی نیشن اینٹری کا معاملہ ایسا دعویٰ سامنے آ گیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہباز گل نے نواز شریف کے شناختی کارڈ کی کورونا ویکسین کے ڈیٹا بیس میں جعلی اینٹری پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیٹابیس کوبدنام یےگندےگندےاشارےکررہاہےگل کو SHABAZGIL
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کس ملک کا دعویٰ ہے کہ وہاں کرونا کا کوئی مریض نہیں؟کس ملک کا دعویٰ ہے کہ وہاں کرونا کا کوئی مریض نہیں؟ ARYNewsUrdu Afghanistan دبئی میں آئے اسرائیلی سیاہ ہوٹلوں سے سامان چوری کرنے لگے۔ ہوٹل انتظامیہ کا الزام۔ ویڈیو دیکھئے👇 اسلامی امارات افغانستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سازش کے تحت بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں میڈل سے محروم کیا گیا انعام بٹ08:47 PM, 26 Sep, 2021, کھیل, لاہور: انعام بٹ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں سازش کے تحت رومانیہ میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے آخری ٹورنامنٹ میں میڈل سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یورپی ملک آسٹریا کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے پیچھے رہ گیاویانا(اکرم باجوہ)یورپی ملک آسٹریا کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دیگر ممالک سے پیچھے رہ گیا۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریا میں کئی ماہ کی ویکسی نیشن مہم کے بعد اب تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیاضلع خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارڈر پر ایف سی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر مبینہ شوہر کا اہم بیان بھی سامنے آ گیامعروف ٹک ٹاکر اور متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سےشادی کے دعوے پر بلال شاہ کا کہنا تھا کہ جی ہماری شادی ہو گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »