سازش کے تحت بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں میڈل سے محروم کیا گیا انعام بٹ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سازش کے تحت بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں میڈل سے محروم کیا گیا، انعام بٹ

لاہور: انعام بٹ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں سازش کے تحت رومانیہ میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے آخری ٹورنامنٹ میں میڈل سے محروم کیا گیا۔

انعام بٹ نے یونان اور اٹلی میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے ٹورنامنٹس میں گولڈ میڈل جیتے مگر رومانیہ میں ہونے والے آخری ٹورنامنٹ میں میڈل سے محروم رہے۔ راؤنڈ میچز میں یونان کے مشل تکوانی اور آذربائیجان کے ابراہیم یوزباو کو شکست دی تاہم یوکرین کے اولیکسی یاکووچک کے خلاف ان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

گروپ کے تین میں سے 2 میچز جیت کر بھی انعام بٹ کے پاس سیمی فائنل تک رسائی کا موقع تھا مگر آذربائیجان کے ریسلر ابراہیم کو یوکرین کے اولیکسی کے خلاف اضافی پوائنٹ دے دیا گیا اوریو ں انعام بٹ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ٹاپ ریسلر کا کہنا ہے کہ انہیں سازش کے تحت سیمی فائنل سے باہر کیا گیا اور وہ سیمی فائنل تک رسائی کیلئے مضبوط پوزیشن میں تھے لیکن آذربائیجان اور یوکرین کے درمیان فائٹ میں آذربائیجان کے کھلاڑی کو سازش کے تحت ایک اضافی ٹیکنیکل پوائنٹ دیا گیا اور سیمی فائنل تک پہنچایا...

انعام بٹ نے اس فائٹ کو فکسڈ قرار دے کر رومانیہ ریسلنگ فیڈریشن اور یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انعام بٹ نے کہا کہ جس ریسلر کو انہوں نے 0-3 ہرایا، اس ریسلر کو فائنل میں پہنچادیا گیا اور وہ ٹائٹل جیت گیا جبکہ وہ اس رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشافسندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu That is why opposition is against EVM! تو حیرانی کس چیز کی بے؟ پنجاب میں بھی ایسا ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

TREKمہم کے تحت ویسٹ مینجمنٹ سسٹینیبل ٹوریزم پرسوات میں ٹریننگلاہور  ۔  (سرفراز علی)  Travel Responsibly for Experiencing Ecotourism in Khyber Pakhtunkhwa(TREK) خیبر پختونخوا حکومت، عالمی بینک اور نیسلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 8 شہروں میں ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن کے دوران فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر اور تین فوجی مردار پوری خبر لگاؤ نا موت پڑتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید چھٹی کے روز مچھلیوں کے شکار میں مصروف تصویر سامنے آگئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فریڈم ہاﺅس میں فشنگ کی تصویر شیئر کردی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر داخلہ شیخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »