پنجاب کے 8 شہروں میں ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا انکشاف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی لاہور میں جعلی ویکسی نیشن کے بعد پنجاب حکومت نے 8 شہروں میں بروقت کارروائی کی ہے اور 16 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ 12 مقدمات بھی درج کیے گئے ہ

یں۔

صوبائی حکومت کی طرف سے سیالکوٹ، وہاڑی، رحیم یار خان، لودھراں، لاہور، فیصل آباد، چنیوٹ اور ملتان میں کارروائی کی گئی۔ چیف سیکرٹری کامران علی افضل کا کہنا ہے کہ ویکسین کا جعلی اندراج کرنیوالے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ کورونا ویکسینیشن مہم قومی مقصد ہے۔ کورونا ویکسیئن کا جعلی اندراج کرنے والوں کیخلاف کارروائی جا ری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے 8 شہروں میں ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا انکشافlo g ماشاءاللہ ، کیا قوم ہے؟ اللّٰہ رحم فرمائے اور پھر کہتے ہیں کہ دنیا ہماری بات ہر اعتبار کیوں نئیں کرتی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی گجرات میں گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں مسلمان شہری گرفتاری کے بعد قتلبھارت میں گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، مسلمان شہری پولیس کے ہاتھوں قتل تفصیلات جانیے : DailyJang Act of terrorism by Indian Police against a Muslim condemned.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کے قتل کے شبہ میں چچا گرفتار - BBC News اردوپولیس کو شبہ ہے کہ اٹھارہ سالہ ثمن عباس کو پچھلے سال ارینجڈ میرج یعنی پہلے سے طے شدہ شادی سے انکار کرنے پر قتل کیا گیا ہے۔ اپنا ٹاہپسٹ بدل لو یا اردو لکھنا سیکھ لو. What happens in London, thanks to BBC Urdu, stays in London
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے کن شہروں میں بارش ہو گی ۔۔محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردیمحکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اورمشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جلد ہی بہاولپور میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں : وزیراعلیٰ پنجابجلد ہی بہاولپورمیں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیادرکھیں:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Bahawalpur PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK PUNJAB_HEALTH_CARD_?PUNJAB_HEALTH_CARD_?PUNJAB_HEALTH_CARD_?PUNJAB_HEALTH_CARD_?PUNJAB_HEALTH_CARD_?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »