اسلامی نصاب پر اعتراض کرنے والوں کے لیے!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہودبھائی سن لو، ڈاکٹر نئیر بھی سن لیں، نیوٹن کو دوپٹہ پہنانے والی وزارت تعلیم کی ایڈوائزر بھی سن لیں اور وہ طبقہ جو نئے تعلیمی نصاب کے متعلق اسلام کو زیادہ پڑھانے پر اعتراض کر رہا ہے سب سن۔۔۔ تحریر : انصار عباسی (AnsarAAbbasi) لنک: DailyJang

ہودبھائی سن لو، ڈاکٹر نئیر بھی سن لیں، نیوٹن کو دوپٹہ پہنانے والی وزارت تعلیم کی ایڈوائزر بھی سن لیں اور وہ طبقہ جو نئے تعلیمی نصاب کے متعلق اسلام کو زیادہ پڑھانے پر اعتراض کر رہا ہے سب سن لیں، بلکہ میڈیا پر بیٹھ کر نصاب کو متنازعہ بنانے کے لیے جھوٹی باتیں گھڑنے والے اور یہ کہانیاں سنانے والے نام نہاد ایکسپرٹ جو کہتے ہیں کہ ایک سو والدین نے وزیر اعظم کو تعلیمی نصاب کے متعلق اپنے اعتراضات پر مبنی خط لکھ دیا ہے...

آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ سروے کے مطابق شہری علاقوں اور دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والوں نے تقریباً یکساں طور پر پنجاب حکومت کے اس فیصلے کی حمایت کی۔ سندھ نے ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا لیکن سندھ کے وزیر سعید غنی صاحب کے مطابق سندھ کے سکولوں میں ناظرہ قرآن پہلے سے پڑھایا جا رہا ہے۔ لیکن کیا صوبے کے تمام سکولوں بشمول پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بھی اس فیصلے کا نفاذ ہو رہا ہے کہ نہیں؟

قرآن و حدیث کو جب ہماری نسلیں پڑھیں گی تو اُن کو اسلام کی اصل سمجھ ہو گی، وہ بہت اچھے انسان اور اچھے مسلمان ہوں گے اور جس بھی شعبہ سے تعلق رکھتے ہوں گے، دین کی حدود و قیود کا خیال رکھیں گے جس سے ہماری دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت بھی سنور جائے گی۔ اسلام ہمارا فخر ہے، اس کو اسی فخر کے ساتھ نہ صرف یہاں نافذ کریں بلکہ دنیا کے سامنے پیش کریں جو بحیثیت مسلمان ہمارا دینی فریضہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی بلکہ جعلی مقدمہ بھی بنا ہے، طلال چوہدریمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی بلکہ جعلی مقدمہ بھی بنا ہے۔ اتناساشرم نہیں اسمیں SHABAZGIL کے لیے بوکا یے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’رن آئوٹ کیوں کرایا‘‘ کرکٹر نے ساتھی کھلاڑی کو بیٹ دے مارا؟ ویڈیو بھی سامنے آگئیکھیل میں ایسے واقعات بہت کم پیش آتے ہیں جو شائقین کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلیتے ہیں،کرکٹ، ہاکی، فٹ بال یا کسی بھی ایونٹ میں ایسے مقابلے دیکھنے کو ملتے ہیں جو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں، کراچی کی خواتین کو بھی گنا جائے، انور مقصودمردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں، کراچی کی خواتین کو بھی گنا جائے، انور مقصود ARYNewsUrdu انور مقصود صاحب جواب نہیں أپ کا✌🏿 اس دفعہ مردم شُماری میں کراچی کی آبادی 15000000 نہیں ہو گی بلکہ بڑھ کر 15000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000 ہو گی 😜 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جامشورو کے علاقہ سن میں قبروں کی بےحرمتی کا مقدمہ درج، پولیسقبرستان حیدر پیر میں قبروں کی بےحرمتی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی انتہائی مطلوب ملزم گرفتاراسلحہ بھی برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) رینجرز اور پولیس نے منگھو پیر میں مشترکہ کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب ملزم گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس سے آج بھی 42 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 780 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 42 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 3 ہزار 90 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 98 فیصد ہو گئی۔ Shukar ha koi changi gal b ap ne share kardi ha Thanks
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »