طالبان کے خلاف افغانستان کا دفاع افغان افواج کی ہی ذمہ داری ہے: امریکی صدر جو بائیڈن

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان کے خلاف افغانستان کا دفاع افغان افواج کی ہی ذمہ داری ہے: امریکی صدر جو بائیڈن POTUS JoeBiden AfghanTaliban Afghanistan Defence AfghanForces

کہنا ہے کہ ملک کا دفاع کرنا افغان فوج کی ہی ذمہ داری ہے اور افغانستان کی عوام کو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ امریکیوں کی ایک اور نسل کو 20 سالہ جنگ میں دھکیلنا نہیں چاہتے۔ادھرپینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری صورتحال سے امریکہ کو بہت تشویش لاحق ہے لیکن انھوں نے کہا کہ افغان فوج کے پاس طالبان سے جنگ کرنے کی پوری صلاحیت ہے۔'یہ ان کی اپنی فوج ہے۔ یہ ان کے اپنے صوبائی دارالحکومت ہیں، یہ ان کے اپنے لوگ ہیں جن کا دفاع کرنا ہے، اور یہ...

جواب میں ترجمان کا کہنا تھا: 'زیادہ کچھ نہیں۔امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فوج افغان افواج کی مدد کے لیے اے سی 130 گن شپ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز کے علاوہ بی 52 بمبار طیارے اور ایف 18 جنگی طیارے بھی روانہ کر رہی ہے۔امریکہ کا ارادہ ہے کہ وہ افغان فوج کو تربیت اور اسلحہ فراہم کرتا رہے گا لیکن ایک اہم سوال یہ ہے کہ آیا 31 اگست کے بعد وہ فضائی حملے جاری رکھیں گے یا نہیں؟ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اس بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا۔ یاد رہے کہ ماضی میں امریکہ کی جانب سے کہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

4 بچیوں کا اغواکیس: ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ، ڈی این اے رپورٹ کا انتظارلاہور : ہنجروال سے 4 بچیوں کے اغواکیس میں تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ ہے، ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایتھلیٹ ارشد ندیم کا پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے محنت جاری رکھنے کا عزمتفصیل پڑھیں ArshadNadeemPrideOfPakistan ArshadNadeem TokyoOlympics NeoNewsHD
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وہ پھل جو آپ کے ناشتے کو توانائی کا خزانہ بنا دیںناشتہ توانائی کا وہ بوسٹر ہے جو دن بھر ہمیں تازہ دم اور چاک و چوبند رکھتا ہے، ناشتہ نہ کرنے ہمارے جسم کے لیے بے حد نقصان کا سبب ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریکِ‌ پاکستان: علمائے کرام جو قائدِ اعظم کا دست و بازو بنے -تحریکِ‌ پاکستان: علمائے کرام جو قائدِ اعظم کا دست و بازو بنے ARYNewsUrdu تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرائے گا جس کے ساتھ تو نے اسے مانوس بنایا ہے۔ (حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرسٹرسلطان محمود کو صدر آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہبیرسٹرسلطان محمود کو صدر آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرسٹر سلطان محمود کو صدر آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہ ذرائع09:59 PM, 9 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, میر پور آزاد کشمیر: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو آزاد کشمیر کا صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا بھائ جی ۔۔۔۔ غریب اور سفید پوش عوام کا خیر خواہ کوئ نئ ہو گا۔ لکھ کر رکھ لو وزیراعظم صاحب کے پاس کپڑے ہی نئ تھے گھر سے ننگا نکل پڑا جب وزیراعظم بنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »