طالبان امریکا معاہدہ عمران خان کے امن وژن کی جیت ہے ،گورنر پنجاب چودھری سرور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ طالبان امریکا معاہدہ

عمران خان کے امن وژن کی جیت ہے ،خطے میں امن کیلئے افواج پاکستان کی قربانیاں دنیا میں ایک مثال ہے،افغانستا ن میں امن خطے کےلئے بہت فائدہ مند ہوگا ۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اپنے بیان میں کہاہے کہ جنگوں سے مسائل حل نہیں ہوتے ان

میں اضافہ ہوتاہے ،مودی نے خود اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارلی ہے ،ان کاکہناتھا کہ نئی دہلی فسادات پر اقوام متحدہ کیوں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے؟۔گورنر پنجاب نے بھارتی مسلمانوں کیلئے بھر پور آواز بلند کر نے پر طیب ایردوان کا شکر یہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ اور طالبان کے درمیان ’تاریخی معاہدہ‘ ہونے کو ہےامریکہ اور طالبان کے درمیان ایک تاریخی معاہدے پردستخط سنیچر کو قطر کے شہر دوحہ میں ہونے جا رہے ہیں جسے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکہ اپنی لگائی آگ سے تنگ آ گیاہے اور اب بھارت وہی کام کر رہا ہے 👍 اللہ کرے افغان دھرتی پہ امن دوبارہ لوٹ کر اٸے امید ہے طالبان امریکہ امن معاہدہ دیرپا اور کل کا پرامن افغانستان کا نوید ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہدہ آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا طالبان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردوافغان امن کی جانب پیش رفت عمران خان کے موقف کی جیت اور پاک فوج کے کردار کی آئینہ دار ہے، معاون خصوصی Going by own agenda, success mean one or the other one should know what is hot i.e. main policies to establish government (what to stay or to leave by his or her own tactics that make him or her weaker to finish or stronger to win) while survival is light (let it go what is hot).
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا اور طالبان کے درمیان آج “تاریخی امن معاہدے” پر دستخط کئے جائیں گےمعاہدے کے نکات کیا ہیں۔۔۔؟ پاکستان کا کیا مؤقف ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates USTalibanAgreement Doha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عارضی جنگ بندی کی کامیابی کے بعد امریکا طالبان امن معاہدے پر آج دستخط ہوں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا طالبان معاہدے سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی:شاہ محمودقریشیامریکا طالبان معاہدے سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی:شاہ محمودقریشی Pakistan ForeignMinister SMQureshi America AfghanTaliban PeaceTalk Agreement SMQureshiPTI ForeignOfficePk State_SCA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »