طاقتور لوگوں نے زمین پر قبضے کرکے کروڑوں روپے بنائے، وزیراعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’لینڈ مافیا کو ٹیکنالوجی شکست دے گی‘ تفصیلات جانیے : DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور لوگوں نے زمین پر قبضے کرکے کروڑوں روپے بنائے، قبضہ گروپ کو ٹیکنالوجی شکست دے گی۔

عمران خان نے مزید کہا کہ طاقتور لوگ اوورسیز پاکستانیوں کے گھروں پر بھی قبضہ کرلیتے ہیں، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ سے پتا چل جائے گا کہ پلاٹ کس کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شفافیت کا خطرہ ان لوگوں کو ہے جنہوں نے شفافیت نہ ہونے سے پیسہ بنایا، طاقتور قبضہ گروپ کسی کی زمین پر قبضہ کرلیں تو سسٹم کی وجہ سے چھڑانا ناممکن ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کی زمینوں کو بچانا بہت ضروری ہے، اسلام آباد میں 300 ارب روپے مالیت کی اراضی پر قبضہ تھا، تین سال میں جتنے قبضے چھڑوائے، اربوں روپے کی سرکاری زمین سے چھڑائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دیوانے کا خواب۔۔اور کس کس شعبے میں ٹیکنالوجی نے کرپشن کو مات دے دی ہے؟

کبھی سوچنا بھی نہ۔

ٹیکنالوجی نے منصفوں کو پلاٹس دیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا سیٹلائٹ لانچ کردیاچین کے شمالی صوبہ شنشی کے تھائی یوآن سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے منگل کی صبح 11بجکر 1 منٹ (بیجنگ وقت) پر زمین کا مشاہدہ کرنے والا ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیا XHNews PDChina ChinaDaily پاکستان ایک سپر پاور بن جائے گا اور غزوہ ہند میں فتح اور مشرق وسطی کی کھوئی ہوئی زمینوں پر دوبارہ قبضہ کرنے سمیت پوری دنیا پر اس کے تسلط پر راج کرے گا۔ محمد قاسم کے خواب بتاتے ہیں کہ یہ واقعات ابھی زیادہ دور نہیں ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹزم کے شکار بچے نے خوبصورت اذان دے کر لوگوں پر سحر طاری کردیا - ایکسپریس اردوآٹزم کا شکار ہونے کے باوجود صالح کی آواز انتہائی پر اثر اور مسحور کن ہے Mash Allah ❤️❤️❤️ ماشاءاللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اژدھے نے چڑیا گھر کے نگران کو ڈس لیا، ویڈیو نے دل دہلا دیےاژدھے نے چڑیا گھر کے نگران کو ڈس لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گیمز کیلئے طاقتور ترین سمارٹ فون ’’ریڈ میجک 6 ایس‘‘ متعارفبیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی کمپنی نوبیا نے اپنے ریڈ میجک 6 کا نیا فون متعارف کرا دیا ہے جسے گیمنگ کے شوقین افراد کیلئے تحفہ قرار دیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کنگنارناوت چھا گئی۔۔’تھالائیوی‘ کا ٹریلر 2 کروڑ سے زائد لوگوں نے دیکھ لیابھارت کی ریاست تامل ناڈو کی سابق وزیراعلیٰ جیہ للیتا کی زندگی پر بنائی گئی فلم تھالائیوی کا پریمئیر حیدرآباد میں ہوا۔ اس فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر خوب وائرل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اتصالات نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادییواےای: ٹیلی کام کمپنی کا اعلان، صارفین خوشی سے نہال مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »