گیمز کیلئے طاقتور ترین سمارٹ فون ’’ریڈ میجک 6 ایس‘‘ متعارف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی کمپنی نوبیا نے اپنے ریڈ میجک 6 کا نیا فون متعارف کرا دیا ہے جسے گیمنگ کے شوقین افراد کیلئے تحفہ قرار دیا جا رہا ہے۔

اس فون کا 12 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج والا ماڈل 599 ڈالرز جبکہ 16 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج والا فون 699 ڈالرز میں فروخت کیا جائے گا۔ فون میں یو ایس بی سی پورٹ ایکسٹرنل مانیٹر کی سپورٹ فراہم کرتا ہے۔

فون کے فرنٹ پر آٹھ میگا پکسل کیمرا موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج ریڈ میجک او ایس 4.0 سے کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو فون، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو - ایکسپریس اردوافغانستان میں انسانی ضروریات کو پورا کرنے اور معاشی استحکام کے لیے بین الاقوامی برادری کی ضرورت ہے، وزیراعظم Khan sab ny to tweet krwaya k unka phone aya tha SHABAZGIL
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یو ایس بی موبائل فون کے چارجر میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟یو ایس بی موبائل فون کے چارجر میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ ARYNewsUrdu لعنت قبول کرلو۔ اے ار وائی والو Lanat tm p
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز اور بلاول کے درمیان ٹیلی فون پر کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیکراچی ، لاہور (ویب ڈیسک) شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی ممکنہ اندرونی کہانی نجی ٹی وی چینل سامنے لے آیا اور ذرائع کے حوالےس ے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

33سالہ شخص نے موبائل فون بیٹری سمیت نگل لیا۔۔پھر کیا ہوا؟۔حیران کن طور پر یہ موبائل فون 4 دن سے اس شخص کے معدے میں موجود تھا اور اس شخض سے یہ معلوم ہی نہیں ہوسکا کہ اس نے کب اور کیسے اسے نگل لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یورپی شہری موبائل فون نگل گیا، پھر کیا ہوا؟یورپی شہری حیران کن طور پر نوکیا 3310 موبائل فون نگل گیا، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر دیکھ کر صارفی بھی دنگ رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہری نے نوکیا کے پرانے ماڈل کا مقبول فون نگل لیابھوک کی شدت کا اندازہ لگائیں😂🤣😅😀😆😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »