آٹزم کے شکار بچے نے خوبصورت اذان دے کر لوگوں پر سحر طاری کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

عام طور پر آٹزم کے شکار بچے کو بول چال میں مشکل پیش آتی ہے، لیکن سعودی عرب میں اس بیماری میں مبتلا بچے کی خوبصورت اذان سن کر لوگوں پر سحر طاری ہوگیا۔

عرب نیوز ویب سائیٹ نے سوشل میڈیا پر ایک بچے کی اذان کو فلم بند کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ بچے کی آواز انتہائی پُراثر اور دل میں اترجانے والی ہے۔ مسجد میں موجود تمام افراد بچے کی خوب صورت آواز اور مکمل طور پر درست طریقے سے دی گئی اذان سن کر متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے۔ سوشل میڈیا پر بھی بچے کی یہ وڈیو خاصی وائرل ہورہی ہے۔

انتہائی درست تلفظ کے ساتھ اذان دینے والے اس بچے کا نام صالح ہے اور یہ کوئی معمولی بچہ نہیں۔ کیونکہ یہ ایک انتہائی پیچیدہ بیماری آٹزم کا شکار ہے، یہ بیماری بچے کے اظہار خیال کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے اور نتیجے میں وہ بچہ معاشرتی لحاظ سے قابل قبول نہیں ہوپاتا۔ آٹزم کا شکار صالح کی اذان سن کر یہ سچائی ہر شخص پر پوری طرح آشکار ہوجاتی ہے کہ اگر رب تعالیٰ سے لگاؤ سچا ہو تو کوئی کام مشکل نہیں رہتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءاللہ

Mash Allah ❤️❤️❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم دفاع کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم دفاع کے حوالے سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاک فضائیہ کے چاق چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ پیپنیاں بجا کر اب بے حرمتی نہیں ہو رہی ہے😏😏😏 نارے مارنے سے ہو گئی تھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حفاظتی معیارات پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث سیپکو پر جرمانہ عائد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شوکت ترین درآمدات کے متعلق غلط تخمینوں پر حکام پر برہم - ایکسپریس اردوتخمینے میں ایک ارب ڈالر کا بڑا فرق کیسے آگیا؟ دوران اجلاس وزارت تجارت سے استفسار Bring back HafeezShaikh_ and remove shaukat_tarin ... He destroyed economy in 2008 and prior Silk bank. How he can fix our economy now? ImranKhanPTI Asad_Umar ترین صاحب خود تو فرضی اعداد و شمار کا پرچار کراتے ہیں تو ماتحتوں کا قصور ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیےPakistan Air Force cadets take over the duties of guards at Mazar-e-Quaid
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عراق اور فرانس کے مابین توانائی کے 4 معاہدوں پر دستخطعراق نے فرانس کی تیل اور گیس کمپنی ٹوٹل کے ساتھ 27 ارب ڈالر مالیت کے 4 توانائی کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے نےعراق کے وزیر اعظم آفس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »