طاقت کا عدم توازن: روس نے مغربی ممالک کو خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طاقت کا عدم توازن: روس نے مغربی ممالک کو خبردار کردیا arynewsurdu

ماسکو: روسی فارن انٹیلی جنس سروس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم نے مغرب کا دنیا میں اکیلی طاقت رہنے کا خواب چکنا چور کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے فارن انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سرگئی ناریشکن کا کہنا ہے کہ ایک قطبی دنیا کا دور ختم ہوچکا ہے اور گولڈین بلین کا تصور ایک منصفانہ اور زیادہ سمجھدار عالمی نظام کی راہ ہموار کررہا ہے۔ سرگئی ناریشکن جو روسی ہسٹری سوسائٹی کے سربراہ بھی ہیں انہوں نے ماسکو کے دور افتادہ علاقے ٹولا میں بین الاقوامی اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہم بڑی تبدیلی کے دور سے گزر رہے ہیں جہاں اب مغرب اپنے یکتا طاقت کو کھو چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم عالمی نظام میں ٹیکٹونک ساختی تبدیلیوں کا مشاہدہ کررہے ہیں طاقت کے مراکز مغرب سے مشرق کی طرف اور شمال سے جنوب کی جانب منتقل ہورہے ہیں، مگر سابق بالا دست حکمران خاص طور پر امریکا اب بھی اپنے پرانے طریقہ کار پر بضد ہے۔سرگئی ناریشکن کا کہنا تھا کہ روس میں دل چسپی ظاہر کرنے کے لئے اس کی تاریخ ، معیشت اورثقافت کا مطالعہ کریں جس کا مطلب کچھ حد تک مستقبل کا اندازہ لگانا ایک نئی عالمی نظام کو قریب تر بنانا...

تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ٹولا انٹر نیشنل ہسٹری اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے روسی تاریخ میں اپنی دلچسپی برقرار رکھیں گے اور گریجویشن کے بعد اپنے روسی ساتھیوں اور دیگر دوستوں کے ساتھ اپنے منصوبوں کو جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوری انتخابات کا دباؤ مسترد؛ حکومت کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم اور اتحادیوں کے درمیان ملاقاتیں، مدت پوری کرنے معیشت کے لیے سخت اور ضروری فیصلے کرنے پر بھی اتفاق 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt Good گڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی لانگ مارچ: تحریک انصاف کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا دینے کا فیصلہحقیقی آزادی لانگ مارچ: تحریک انصاف کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا دینے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu PTI ImranKhan PakistanKiAwazARY Karachi وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ کراچی کو بخش دو! کراچی ان کاموں کیلئے فالتو نہیں ہے - پہلے ہی لوگ پانی کیلئے پریشان ہیں اوپر سے یہ لوگ اپنا گند ڈالیں گے! Alhamdulilah Pakistan jaag Chuka hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا لانگ مارچ ناکام بنانے کا منصوبہ، تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اعلان کیا ہے کہ آزادی مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، یہ فاشسٹ حکومت ہے اپنا شوق پورا کرلے۔ It is our Request to CM sindh sayed Murad Ali shah sahab to kindly remove all corrupt and dishonest members of SPSC and youth of Sindh demands you to restore SPSC and make it functional ASAP. RestoreSPSC ہاہاہاہاہا ناکام کوشش!!!!!! امپورٹڈ__حکومت___نامنظور لانگ مارچ سے ڈر کر حکومتِ نے اسلامباد اور راولپنڈی کی تمام یونیورسٹی میں ایک ہفتہ چھٹیاں کر دی اور ہاسٹل والوں کو سختی سے کہہ دیا کے ہاسٹل بند کر دیں۔ نوجوانوں گھر تب جانا جب حکومت چلی جائے خان کے لیے پاکستان کے لیے قربانی دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے منحرف رکن اسمبلی کا 'حقیقی آزادی مارچ' کی حمایت کا اعلانتحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود سے ن لیگ کے ایم پی اے جلیل شرقپوری کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں جلیل احمد شرقپوری نے حقیقی آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu یہ ہوتا ہے انقلاب امپورٹڈ__حکومت___نامنظور GREAT آب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے؟🙈 حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا 'فائر فائٹنگ' طیارہ شیرانی جنگل میں آگ بجھانے کا آپریشن آج شروع کرے گافاریسٹ افسر عتیق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے فراہم کردہ 'فائر فائٹنگ' طیارہ آج بلوچستان کے کوہِ سلیمانی حدود کے جنگل میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششوں میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نواز شریف کا حکومت کو اہم مشورہسابق وزیراعظم نواز شریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »