ضمنی الیکشن میں ڈنڈی ماری گئی تو ڈنڈے لیکر نکلیں گے، خالد مقبول صدیقی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم پر غلط نتیجے تھوپے گئے، اس لیے عوام سیاسی نظام سے غیر متعلق ہو رہے ہیں، ووٹ کی عزت کو عوام اپنے ہاتھوں سے بچائیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےکنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دوبارہ مردم شماری میں ہمیں ٹھیک نہ گِنا گیا تو سڑکوں پر آکے خود کو گِنوائیں گے، اس ضمنی الیکشن میں ڈنڈی ماری گئی تو ڈنڈے لے کر نکلیں گے۔

کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر این اے 245 کے مرکزی الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ اس ضمنی الیکشن میں ڈنڈی ماری گئی تو ڈنڈے لے کر نکلیں گے، غیرجمہوری طاقتوں کی خواہش ہےکہ کراچی کا مینڈیٹ تقسیم رہے۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ شہرمیں جعلی نظریات کی بنیاد پرووٹ تقسیم ہوا، ہمارا ووٹ بینک چرایا گیا، ہم پر غلط نتیجے تھوپے گئے، اس لیے عوام سیاسی نظام سے غیر متعلق ہو رہے ہیں، ووٹ کی عزت کو عوام اپنے ہاتھوں سے بچائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پراجیکٹ پی ٹی آئی ناکام ہوگیا، تحریک انصاف آئندہ اقتدار میں آئے تو ایم کیوایم کے بغیر حکومت بنائے۔ تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ان کا کہنا تھا کہ کوئی مقدس گائے نہیں سب کے ساتھ یکساں سلوک کیاجائے، ایسانہیں ہوسکتا کہ کچھ لوگوں کو ہر غلط کام کی کھلی چھوٹ دے دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

zameer faroosh gaddar

اگر تم لوگوں نے TLP کے ساتھ دھانلی کی تو جان لو ہم بھی کسی سے کم نہیں ہیں!

Very good

شادی خانا ابادی کرنی ھے ڈنڈی اور ڈنڈے کی مبارک ھو

اب تیری اتنی اوقات نہیں رہی ۔۔۔ حرامی ۔۔۔ اب تو ڈنڈے تمہاری ۔۔۔ گ ا ن ڈ ۔۔۔ میں جائیں گے ۔۔۔ بھڑوے ۔۔۔۔

بس کر پگلے رلائے گا کیا؟

😆😃

ڈنڈا دے کے نکلیں گے اور کون دے گا وہ فیضیاب ہوگا

الطاف حسین والا اسٹائل آج بھی چھوڑنے کو تیار نہیں

اب وقت گیا ڈنڈے اٹھانے کا

Kon marega govt me to tm ho

سٹوری دیکھیں 👇👇👇👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرجمہوری طاقتوں کی خواہش ہے کراچی کا مینڈیٹ تقسیم رہے، خالد مقبول صدیقیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ قائداعظم نے پاکستان کیلئے جمہوری نظام منتخب کیاتھا، اصل اہمیت عوام کے ووٹ کی ہے۔ Khalid Maqbool should know that they have proved that MQM is saleable party which has no moral grounds to take part in politics.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان جیسے مقبول رہنما کی نااہلی نہیں ہونی چاہیے: سہیل وڑائچاتنی بجلی نہیں گری جتنی بجلی گرنی چاہیے تھی اور جتنی بجلی گرنے کی توقع کی جا رہی تھی: سینئر تجزیہ کار مقبول تو الطاف حسین بھی ہے اور عزت دار بھی اس جاہل دو نمبر عمران کی طرح نہیں. This is corruption..journalist telling people ofbpakistan..corruption is ok ت😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: آرمی چیف کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈیئر خالد کی نماز جنازہ میں شرکتکوئٹہ: آرمی چیف کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈیئر خالد کی نماز جنازہ میں شرکت Stock Market&PKR welcome the prospect of ban on Imran Niazi by ECP_Pakistan.IK is a self-centred narcissist psycho,don't support him,I appeal to Establishment & Judiciary.He may luk handsome to ur women back home,but he is toxic for the economy & diplomacy of 🇵🇰 OfficialDGISPR ماشاءاللہ ہمارے چیف بھی خان صاحب کی طرح چشمہ لگا کر نماز پڑھنے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کوئٹہ میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈئیر محمد خالد کی نماز جنازہ میں شرکتکوئٹہ : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈئیر محمدخالد کی نماز جنازہ میں شرکت کی inalila he wa ina elaike raajeoon خبر۔۔۔ قاتل خود مقتولین کی نماز جنازہ میں شریک ہوا۔ Army chief ki namaz e janaza main qom kab shirkat kare gi 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد آگے کیا ہوگا؟اگر پارٹی اپنے حق میں دستاویز لے آئے تو الیکشن کمیشن فیصلہ واپس لےسکتا ہے: ذرائع الیکشن کمیشن مزید پڑھیں: PTI ECP Foreignfundingcase GeoNews کیا کوئی غیرت مند پاکستانی، انڈین اور اسرائیلی فنڈڈ پارٹی کو سپورٹ کر سکتا ہے؟ کیوں اٹھ سال کیا چورن بیچھا گیا ؟؟؟؟ انشاء اللہ تاحیات نااہل نیازی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمشنر نے فارن فنڈڈ کہہ کر ہماری توہین کی ہے، عمران خانعمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ جیسی احمقانہ رپورٹ نہیں دیکھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جی بالکل، کیونکہ آپکی ٹوئی جو بند کر دی ہے ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے مسٹر تھیف
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »