ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری، ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری، ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی ARYNewsUrdu PP167 ByElection2022 PP217 PP158 Punjab ECP PMLN PTI

پنجاب اسمبلی کی فیصلہ کن 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔

اب تک 40 فیصد سے زائد نتائج سامنے آ چکے ہیں جس میں‌17 نشستوں‌ پر پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے جب کہ ن لیگ 2 اور ایک آزاد امیدوار آگے ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل ہے جب کہ ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی ہے۔ لیگی رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عوام کا ووٹ ہمارے خلاف آیا ہے دل سے تسلیم کرتا ہوں تحریک انصاف کو تاریخی فتح ہوئی ہے۔پی پی 7راولپنڈی کے72پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہتحریک انصاف کے محمدشبیراعوان 15236ووٹ لیکرپیچھے، غیرسرکاری نتیجپی پی 140شیخوپورہ کے17پولنگ اسٹیشن کاغیرسرکاری غیرحتمی نتیجہمسلم لیگکےمیاں خالد 3207ووٹ لیکر پیچھے،غیرسرکاری نتیجہپی پی 158لاہورکے 60پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری...

پی پی 217 ملتان کے تمام 124 پولنگ اسٹیشن کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مخدوم زین حسین 46 ہزار 963 ووٹ لے کر آگے جب کہ پاکستان مسلم لیگ کے محمد سلمان 40 ہزار 104 ووٹ لے سکے۔پی پی 272مظفرگڑھ،پولنگ اسٹیشن نمبر134کاغیرسرکاری نتیجہپی پی 272مظفرگڑھ،پولنگ اسٹیشن نمبر133کاغیرسرکاری نتیجہپی پی 282 لیہ: قیصر عباس محمد طاہر رندھاوا تحریک انصاف کے قیصر عباس19316ووٹ لیکر آگے، غیرحتمی نتیجہپی پی 288 ڈی جی خان: سردار سیف الدین کھوسہ عبدالقادر خان...

تحریک انصاف کے امیدوار سردار سیف الدین نے ن لیگ کے عبدالقادر کھوسہ کو شکست دے دی۔ پی پی 288 ڈیرہ غازی خان کے تمام 145پولنگ اسٹیشنزکا غیرسرکاری نتیجہ موصول ہو گیا ہے. پاکستان تحریک انصاف کے سردارسیف الدین نےمیدان مارلیا. سردارسیف الدین نے 58ہزار15 ووٹ حاصل کیے جب کہ ن لیگ کےعبدالقادرکھوسہ 32487ووٹ لےسکے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس بیانیہ کو اتنی جلدی جاری کرنے کا مقصد اتنی أسانی سے تو جھارا پہلوان نے بھی اپنی شکشت تسلیم نہیں کی تھی تو پھر چولی کے پیچھے کیا ھے

20 seats final result! PTI 15 👍❤️ PMLN 2👎👺 Police 1 👹🥸 GHQ 1 😡🤬 Independent 1 🤡

نتائج تو تسلیم کر لیے ہیں۔ اب کیا ڈرامہ کرنا ھے

پاکستان کا مطلب کیا۔ ... .لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

16

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی نے ڈیرہ غازی خان میں ن لیگ کو پچھاڑ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے شہباز گل کا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام بے بنیاد قرار دیدیارہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے سوشل میڈیا پر پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے تھے اس کا مطلب نیازی بے غیرت کے کتے بھونکنے کےلے تیار ہیں الیکشن کی ہار پہ Pehla danda PTI keliye, baki 20 inshallah 5 bajay ke baad نوازشریف کا ساتھ دو فتنہ خان کو مات دو ٹھپے_پہ_ٹھپہ_شیر_پہ_ٹھپہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات سے متعلق درخواست مسترد کردی - ایکسپریس اردوریٹرننگ افسران یقینی بنائیں کہ امیدواروں کے پولنگ ایجنٹ اسی حلقے کے ووٹر ہوں، الیکشن کمیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن: اے این پی کا ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلانعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے قومی اسمبلی کے حلقے 245 پر ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی الیکشن، ایک اور بڑی مذہبی جماعت کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلانپنجاب ضمنی الیکشن، ایک اور بڑی مذہبی جماعت کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Shuker Alhumdulillah Kon SI party he Congratulations 😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی الیکشن سے متعلق آئی ایس پی آر کا بیان سامنے آگیاپنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن اتوار 17 جولائی کو ہوگا مزید پڑھیں: PunjabByPoll PunjabElections ISPR GeoNews آئی ایس پی آر الیکشن سے دور رہنا کنجر 😬
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »