پنجاب ضمنی الیکشن، ایک اور بڑی مذہبی جماعت کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب ضمنی الیکشن، ایک اور بڑی مذہبی جماعت کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

ملک کی بڑی مذہبی جماعتوں کا پی ٹی آئی سے اشتراک کا سلسلہ جاری ہے اور مرکزی جمعیت اہلحدیث نے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی کے وفد نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations 😁

Kon SI party he

Shuker Alhumdulillah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این پی کا ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم پاکستان کی حمایت کا اعلاناے این پی کا ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم پاکستان کی حمایت کا اعلان ARYNewsUrdu Lotay kch nh krsakte اور جو ایک دوسروں کے کارکنان مارے اُن کا جواب کون دے گا لو جی جانی دشمن ایک ہو گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن: اے این پی کا ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلانعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے قومی اسمبلی کے حلقے 245 پر ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن اے این پی کا ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلانعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)نے این اے 245 کراچی کے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ Yani ak ab MQM k total votes 400 se increase ho kar 460 ho gaye. Anp
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا پنجاب کے اہم حلقوں میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہلاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے لاہور اور ملتان کے پانچ حساس حلقوں میں پولنگ اسٹیشنوں کے باہر پاک فوج کو تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی الیکشن، انتخابی مہم کیلئے رات 12 بجے تک کی اجازتلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے آج انتخابی مہم کا آخری دن ہے، رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم پر پابندی ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن، تیاریاں فائنل، لاقانونیت برداشت نہیں کی جائیگی: چیف سیکرٹری پنجابIndeed Mashallah Great man Iski itni auqat nhi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »