ضمانتوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے: راناثنااللہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمانتوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے: راناثنااللہ PMLN RanaSanaullahPK PresPMLNPunjab pmln_org GovtofPakistan

ہے.آج جوصورتحال ہے اس کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کے خلاف قانون ابھی حرکت میں نہیں آیا اور ان کا احتساب ضرور ہوگا، کہتے ہیں الیکشن اکھٹے ہونے چاہییں.

آئین بھی کہتاہے کہ الیکشن ایک ساتھ ہی ہوںانہوں نے کہا میں نے عمران خان کےسیاسی وجود کے خاتمے کی بات کی تھی ،عدالت جب بھی طلب کرے گی ہم پیش ہوں گے۔ادھر اے ٹی سی گوجرانوالہ میں رانا ثنا اللہ کے ناقابل وارنٹ گرفتاری سے متعلق کیس 28اپریل تک ملتوی ہوگئی. عدالت نے رانا ثنا اللہ کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست منظور کر لی.اے ٹی سی گوجرانوالہ کا رانا ثنا اللہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کا حکم دے دیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر آج مزید مہنگاانٹر بینک میں 4 دن کی چھٹی کے بعد کاروبار کا آغاز ہوا تو امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف لیڈر، عمران خان گیدڑ، دونوں کا کیا مقابلہ ہے: خواجہ سعد رفیقلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے کیا مقابلہ ہے، نواز شریف لیڈر عمران خان گیدڑ ہے۔ Khny wala kanjri Ka bacha hy Aur tu kutte ha 😂😂😂 Leader mulk say bhaga hua aur gedar isi mulk mai Roz garajta hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف لیڈر، عمران خان گیدڑ، دونوں کا کیا مقابلہ ہے: خواجہ سعد رفیقلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے کیا مقابلہ ہے، نواز شریف لیڈر عمران خان گیدڑ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

3 سال کے دوران ملکی امپورٹ کی شرح میں اضافہوزارت تجارت کا کہنا ہے کہ 3 سال کے دوران امپورٹ کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، یہ شرح ہر سال بتدریج بڑھتی گئی ہے۔ صرف ضروری اشیاء خوردونوش دوائیں۔ ضروری مشینری پارٹس کے علاوہ ھر قسم کی لگزری اشیاء کاروں کی امپورٹ کو بند کردینا چاھیئے تاکہ ڈالر کم سے کم خرچ کرنا پڑیں اوورسیز پاکستانیوں کے زرمبادلہ کو احتیاط سے خرچ کیا جاے SUNU KEEEEE bohot.khoob
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہرجانے کا دعویٰ: نواز الدین نے تصفیہ کیلئے سابق اہلیہ کو اپنی شرائط پیش کر دیںتاحال ہمیں عدالت کی جانب سے ہتک عزت کے معاملے پر ہرجانے کا نوٹس موصول ہوا ہے نہ ہی اس کی کاپی فراہم کی گئی ہے: وکیل عالیہ صدیقی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی: چیف جسٹساسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی.سیاسی درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوگا تو مسائل بڑھیں گے، ایمرجنسی لگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »