نوازشریف لیڈر، عمران خان گیدڑ، دونوں کا کیا مقابلہ ہے: خواجہ سعد رفیق

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates

ریلوے ہیڈر کوآرٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ 2018 میں ملک کیساتھ کھلواڑ کیا گیا، چلتے ہوئے ملک کو خراب کر دیا گیا، ہمیں چور ڈکلیئر کردیا پھر چوری ثابت بھی نہ کر سکے، عمران اور اس کے سہولت کاروں کو یہ بات نوٹ کرنی پڑے گی کہ ایسا نہیں ہوگا، یہ نیب کے اندر ریٹائرڈ سیشن جج لگا رہے تھے۔

وفاقی وزیر ریلویز نے کہا کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ کرنے والا آدمی ہے، صوبائی اسمبلی کوئی کھلونا نہیں، ایک آدمی نے حکم دیا دو وزرائے اعلیٰ زمین پر لیٹ گئے، خان صاحب جو آپ کہیں گے وہ بالکل بھی نہیں ہوگا، آپ فاشسٹ ہیں، آپ کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں، پاکستان انہوں نے نہیں ہمارے بزرگوں نے بنایا ہے، اب یہ جلسہ کرے یا جلسی کرے اس کو اس طرح راستہ نہیں ملنا، ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے ان کو لیڈر مانا ہوا...

ان کا کہنا تھا کہ آئین میں صرف یہ نہیں لکھا کہ 90 روز میں الیکشن کراؤ آئین میں اور بھی بہت کچھ لکھا ہے، آئین یہ بھی کہتا ہے کہ مردم شماری ہو رہی ہے تو مکمل ہونے کا انتظار کیا جائے، چاروں وفاقی اکائیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا، ہمارا 80 سال کا جدوجہد کا سفر ہے، میں سزاؤں کا حامی نہیں ہوں، ہم اگر سزاؤں کے معاملے میں چلے جائیں گے تو مزید خرابی میں چلے جائیں گے۔

ریلویز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ اس بار پاکستان ریلویز کے پاس وسائل بالکل نہیں ہیں، 2017 میں پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا، اتنا بڑا معاشی بحران ریلوے میں کبھی نہیں دیکھا، تنخواہیں اور پنشن دینا مسئلہ بنا ہوا ہے، محکمہ ریلوے سپریم کورٹ کا شکر گزار ہے، پاکستان ریلویز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف ملا ہے، پاکستان ریلویز کی بے کار زمینوں کو کام میں لائیں گے، ہم کسی کو بے روزگار کرنا نہیں چاہتے، اگر کوئی سرکار کی زمین پر بیٹھا ہے تو اسے ریلوے کو بھی کچھ نہ کچھ دینا پڑے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف لیڈر، عمران خان گیدڑ، دونوں کا کیا مقابلہ ہے: خواجہ سعد رفیقلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے کیا مقابلہ ہے، نواز شریف لیڈر عمران خان گیدڑ ہے۔ Khny wala kanjri Ka bacha hy Aur tu kutte ha 😂😂😂 Leader mulk say bhaga hua aur gedar isi mulk mai Roz garajta hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2018 میں عمرانی حکومت مسلط نہ کی جاتی توپاکستان دنیا کی ابھرتی معیشت ہوتا: سعد رفیقاسٹیبلشمنٹ کا سابقہ منظور نظر عمران خان اب اینٹی پاکستان طاقتوں کے لیے بطور مہرہ استعمال ہو رہا ہے، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق جنہوں نے مسلط کیتی سی تسی اونہاں دا کی کیتا آ۔۔۔۔بے بس لیگ KhSaad_Rafique us sy phly to chaand py thy naw hm With 3-4 b$ foreign reserve n 20-25b$ trade deficit
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کر لیتے ہیں، سعد رفیقوفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدار کے لیے فاشسٹ عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کر لیتے ہیں۔ DailyJang سود کا خاتمہ اگر پلان کا حصہ ہے تو اتفاق ہے یاد رکھنا کل کو اگر اتحاد ھوگیا عمران خان سے تو؟ Apni pechi dikhti hi Kiya.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے، سعد رفیقوزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ ایک آدمی کے حکم پر دو صوبائی اسمبلیاں توڑدی گئیں، ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے۔ بھونکا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملےگی : سعد رفیقلاہور: (دنیانیوز) وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق کاکہنا ہے کہ دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی۔ تمہاری شکل پہ لعنت تم ہوتے کون ہو کپتانی نہ دینے والے؟ آپ سے کون مانگ رہا ہے۔ قوم اب چھیننے کے لیے تیار ہے! bilkul, ab nawaz sharif kbhi dobara pm nhi bn skta bachi bhi paish krdi phir bhi zalil hy bichara.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شکریہ لاہور! مجھے آپ نے مایوس نہیں کیا: عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کی کامیابی پر لاہوریوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ Patwario ki Nazar na lagy geo khan Thanks Lahore Hahaha totally failure ImranKhanPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »