ضلع خیبر تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکہ ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلع خیبر تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید KPK SHO Martyred Suicide Attack KPKUpdates infokpgovt GovernmentKP

علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ہے .جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی نے جام شہادت نوش کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آور نے نو تعمیر شدہ مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی اور جب پولیس نے اس کی تلاشی لینا شروع کی تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن قراۃ العین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

یاد رہے کہ 20 جولائی کو بم دھماکا ہوا تھا. جس میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے تھے۔آئی جی خیبرپختونخوا نے بتایا کہ مشکوک شخص نے خالی مسجد میں گھسنے کی کوشش کی. ایڈیشنل ایس ایچ او کے روکنے پر اس نے اپنے آپ کو اڑایا۔ڈی پی او خیبر کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کر رہے ہیں، جائے وقوعہ دور ہے اس لیے مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ دھماکا خود کش تھا اور مشکوک شخص نے تلاشی کے دوران خود کو دھماکے سے اڑایا.پولیس ذرائع کا کہنا ہے دھماکہ خودکش تھا، واقعے کی مزید تحقیقات کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خود کش دھماکا : تھانہ علی مسجد کے ایڈیشنل ایس ایچ او شہیدپشاور : خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر: تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہیدایس ایچ او گل ولی کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمرود میں مسجد کے اندر خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید - ایکسپریس اردومشکوک شخص نے خالی مسجد میں گھسنے کی کوشش کی، ایڈیشنل ایس ایچ او کے روکنے پر اس نے اپنے آپ کو اڑایا، آئی جی کے پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویمن یونیورسٹی ملتان کی طالبہ سے 3 افراد کی مبینہ زیادتیویمن یونیورسٹی ملتان کی ایم فل کی طالبہ سے 3 افراد نے مبینہ زیادتی کی، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا مقدمہ درجمقدمہ اسلام آباد کے تھانہ ہمک میں کمسن ملازمہ کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد سول جج کی اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج09:59 AM, 25 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد:  اسلام آباد میں فاقی پولیس نے تھانہ ہمک میں سول جج عاصم حفیظ  کی اہلیہ سومیہ بی بی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »