خیبر: تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلع خیبر میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید تفصیلات جانیے: DailyJang Khyber

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق خفیہ اطلاع ملی تھی کہ خودکش حملہ آور مسجد میں پناہ لیے ہوئے ہے، اسے پکڑنے کے لیے جیسے ہی ایڈیشنل ایس ایچ او مسجد کے اندر داخل ہوئے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

دھماکے میں مسجد کی عمارت شہید ہوگئی، جبکہ اسکے ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مشکوک شخص نے تلاشی کے دوران خود کو دھماکے سے اڑایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمن یونیورسٹی ملتان کی طالبہ سے 3 افراد کی مبینہ زیادتیویمن یونیورسٹی ملتان کی ایم فل کی طالبہ سے 3 افراد نے مبینہ زیادتی کی، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا مقدمہ درجمقدمہ اسلام آباد کے تھانہ ہمک میں کمسن ملازمہ کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد سول جج کی اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج09:59 AM, 25 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد:  اسلام آباد میں فاقی پولیس نے تھانہ ہمک میں سول جج عاصم حفیظ  کی اہلیہ سومیہ بی بی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سروسز ہسپتال کے آپریشن تھیٹرز میں بجلی کابریک ڈاﺅن پرنسپل اور ایم ایس عہدوں سے فارغوزیراعلیٰ محسن نقوی نے سروسز ہسپتال کے آپریشن تھیٹرز میں بجلی بریک ڈاﺅن پر انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں فرائض میں غفلت برتنے پرسمزکے پرنسپل او رایم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے گروپ کالز کو پہلے سے زیادہ بہتر بنا دیاواٹس ایپ کے آئی او ایس کے لیے بیٹا (beta) ورژن میں ایک نئی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں زور دار دھماکا پولیس اہلکار زخمیبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »