علی محمد خان کو ایک بار پھر گرفتارکر لیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی محمد خان کو ایک بار پھر گرفتارکر لیا گیا PTI Ali_MuhammadPTI Rearrested PTIofficial

رہائی کا حکم جاری کیا تھا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ علی محمد خان کی تھری ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتاری کی گئی ہے،انہیں ڈپٹی کمشنر کے حکم پرگرفتار کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے آج پی ٹی آئی رہنما علی محمد کو چار اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا جبکہ مردان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بھی علی محمد خان کی ضمانت منظور کرکےانہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کس اداکارہ نے سلمان خان کو ایک یا دو بار نہیں بلکہ 6 بار مسترد کیا؟بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے سلمان خان کے ساتھ ایک بار نہیں دو بار نہیں بلکہ 6 بار فلم میں کام کرنے سے انکار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صرف عوام ہی کیوں قربانی دیں؟ - ایکسپریس اردوہر قسم کے ٹیکسوں اور مہنگائی کو بالواسطہ انداز میں ایک دفعہ پھر بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام پر مسلط کر دیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مظفر گڑھ میں ایم فل کی طالبہ سے 3 افراد کی مبینہ زیادتیملزم نے ویڈیو بناکر بار بار بلیک میل کیا، پھر خود دبئی فرار ہوگیا اور وڈیو دوستوں کو دے دی،،وہ بھی زيادتی کا نشانہ بناتے رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلگت میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری، ایک خاندان کے 6 افراد بہہ گئے - ایکسپریس اردوریسکیو رضاکاروں نے ایک شخص کی لاش کو نکال لیا ہے جس کی شناخت محمد تیمور کے نام سے ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مہنگاامریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ایک بار پھر اڑان بھرنا شروع کی ہے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Squash: Hamza Khan wins World Junior titleاسکواش کے فائنل کے دوران کمنٹیٹر حمزہ خان کو سراہتے رہے۔ ایک کمنٹیٹر نے کہا حمزہ خان آج پاکستانی اسکواش کی واپسی ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »