ضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سے دوسری ہلاکت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سے دوسری ہلاکت ، ضلع عمرکوٹ میں کورونا کے اٹھانوے کیس ہوچکے ہیں جبکہ تقریباً تمام مریض کورونا سے صحت یاب

عمرکوٹ ، ضلع عمرکوٹ میں کورونا کے اٹھانوے کیس ہوچکے ہیں جبکہ تقریباً تمام مریض کورونا سے صحت یاب ہورہے ہیں۔

عمر کوٹ کےکولہی ڈیرے کی رہائشی اڑتیس سالہ مانو کولہی کورونا وائرس سے فوت جبکہ چندروز قبل عمرکوٹ ضلع کی تحصیل کنری تحصیل کے محلہ اعظم چوک کےرہائشی"65"سالہ شخص امیر احمد رندھاوا کنری کے آئسولیشن سینٹر میں کوروناواہرس سے فوت ہوگئےتھے ۔ عمرکوٹ ضلع میں کورونا وائرس سے دو ہلاکتیں ہوچکی ہے عمرکوٹ اس کی تحصیلوں میں کوروناتیزی کےساتھ پھیلنے لگا ۔ عمرکوٹ ضلع میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد"98" ہوگئی ہے ۔عمرکوٹ ضلع میں حکومت سندھ اورڈسٹرکٹ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ایس اوپیز...

کوروناکے مریضوں کو اپنےگھروں میں آئسولیٹ کیاگیا ہے ، عمرکوٹ میں کورونا وائرس کے کیس تیزی کےساتھ اضافہ ہورہاہے عمرکوٹ ضلع میں گذشتہ بیس سے پچیس روزکےدوران اب تک"98" کیس کورونا کےپازیٹو آچکے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا اسفند یار ولی کوتفصیلی ٹیلیفون،دونوں رہنماؤں کے درمیان کن اہم امور پر گفتگو ہوئی اور کس بات پر اتفاق کیا گیا؟حکومت کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

دوسری طرف ڈپٹی کمشنرعمرکوٹ ندیم الرحمٰن میمن اور محکمہ ہیلتھ عمرکوٹ کے ڈی ایچ او ڈاکٹر الھداد راٹھوراورعمرکوٹ میں کوروناکےفوکل پرسن انچارج ڈاکٹر انورنے عوام سے اپیل کی ہےکہ وہ محکمہ صحت اور حکومت سندھ کی جانب سے بتائے گئے احتیاطی حفاظتی تدابیر ایس اوپیزپر سختی سے عمل کریں اپنے گھروں میں محدود رہے کورونا کے اچانک اضافے سے عمرکوٹ میں لوگوں میں خوف وہراس پھیل رہا ہے خوف کی فضا سی چھاگئی ہے لوگوں کی اکثریت نےڈر خوف کےمارے خود کو گھروں تک محدود کرلیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ 21نئے مریضچین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ، 21نئے مریض China CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا بے قابو، ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زائد کیسز رپورٹواشنگٹن : امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ، جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد ساڑھے25 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہایک بارپھر سخت پابندیاںواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،ایک بارپھر سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس 17 اموات رپورٹلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس رپورٹ ہوئے پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد74ہزار202ہوگئی،پنجاب میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے 213 نئےکیسز، اسلام آباد میں 2 مریض انتقال کر گئےپاکستان میں کورونا کے 213 نئےکیسز، اسلام آباد میں 2 مریض انتقال کر گئے COVID19 CoronaVirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »