ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخواصوبائی وزرا ء کونوٹس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،صوبائی وزرا ء کونوٹس Violation CodeOfConduct ElectionCommission ChiefMinisterKhyberPakhtunkhwa ProvincialMinisters

بینچ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور صوبائی وزراء کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ صوبائی وزراء کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ درخواست گزار کے وکیل نے مئوقف اختیار کیا کہ خیبر پختونخوا 19دسمبر کو بلدیاتی الیکشن ہونے جارہے ہیں ، وزیر اعلیٰ اور صوبائی وزراء کو ضابط اخلاق کا پابند بنایا جائے۔ صوبائی وزراء کے وکیل نے کمیشن کے سامنے مئوقف اپنایا

کہ کامران خان بنگش اور شوکت علی یوسفزئی کو نوٹس جاری کیا گیا، شوکت یوسفزئی تو جلسے میں شریک ہی نہیں تھے۔ ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار احمد درانی نے ریمارکس دیئے کہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کی ہدایات تو پہلے ہی سب کو جاری ہو چکی ہیں ، سیاسی جماعتوں نے ضابطہ اخلاق بنایا ہے تواس پر عمل بھی کیا جائے۔ الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 23دسمبر تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muhammad Qasim has seen that Imran Khan will continue to fail in his campaigns and face difficulties because he does not have the help of Allah SWT. Why are Qasim’s dreams coming true? ‘Muhammad Qasim Dreams’

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں؛ وزیراعلی کے پی سے جواب طلب - ایکسپریس اردووزیراعلی اور صوبائی وزراء کو ضابطہ اخلاق کا پابند بنایا جائے، درخواست گزار 🐕🐷
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی معاملات پرالیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی01:52 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکش کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کندھ کوٹ: ملازمت میں ترقی کیلئے خلاف ضابطہ عمر رسیدہ افراد کی دوڑ، 2 ملازمین زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتخابی اصلاحات بل قانون بن گیا۔۔دستخطوں کی تقریب میں الیکشن کمیشن غیر حاضرقانون کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی ووٹ کا حق دیا گیا ہے جبکہ آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائےگا الیکشن کمیشن یا اپوزیشن؟؟؟ 🤔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »