صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کی طرز پر پے اسکیل ریوائز کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 ایڈہاک ریلیف ضم کر کے بنیادی تنخواہ 2022 متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت تنخواہوں میں 15% اضافہ 2017ء کی جاری تنخواہوں پر کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے سے گریڈ 17 کی بنیادی تنخواہ 30 سے 45 ہزار مقرر کی گئی ہے، تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا اطلاق جولائی کے مہینے سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور پینشنرز کا کیا بنا ہے..... ؟؟؟؟؟

ماہ کے لوروں پہلے غریب عوام کا تو پورا کرلو

Election

17 تاریخ تک بہت کچھ ہو گا لولی پاپ کو صورت میں 😂😂

شکریہ اللّٰہ پاک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیاخیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کی طرز پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں برقرارعیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیاامریکا کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی شرحِ سود میں اضافہ کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں دو ہزار روپے کے پیچھے بیٹے نے باپ کو قتل کردیاپولیس کا کہنا ہے کہ دو ہزار روپے پر جھگڑا ہوا تو بیٹے نے باپ کو چھری مار دی،باپ کے قتل کا ملزم فرار ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوحکومت سنبھالی تو تیل کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی تھیں، وزیر اعظم مزید پڑھیے: expressnews 150 qeemat the. Abhe 250 tum logoon ne ki. Jb ap ne govt per qbza kia us waqt tk tu petrol imran petrol mehnga kerta tha ab ap farma rehe hein qeemtein...........
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ کیا، وزیراعظم شہباز شریف امپورٹد_حکومت_نامنظور کیا عوام پاگل ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نیوٹرل_شرم_تم_کو_مگر_نہیں_آتی ❌ ❌ Nice 👍 my leader
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »