خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کی طرز پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا۔

Stay tunned with 24 News HD Android App ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کی طرز پر پے اسکیل ریوائز کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 ایڈہاک ریلیف ضم کر کے بنیادی تنخواہ 2022 متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت تنخواہوں میں 15% اضافہ 2017ء کی جاری تنخواہوں پر کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے سے گریڈ 17 کی بنیادی تنخواہ 30 سے 45 ہزار مقرر کی گئی ہے، تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا اطلاق جولائی کے مہینے سے ہوگا۔Share

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیلپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد رضوان کی انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر کیساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر سارا ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سارا ٹیلر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں کا غبن، شیخ رشید اینٹی کرپشن پنجاب میں طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں مون سون کی تباہ کاریاں 27 افراد جاں بحقپی ڈی ایم اے کے بیان کے مطابق مون سون کی بارشوں سے 37 افراد زخمی اور 80 مکانات مکمل تباہ ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفانی بارش کی پیش گوئی ، تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکراچی : محکمہ صحت سندھ نے بارشوں کے دوسرے ہیوی اسپیل کے پیش نظر تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی کراچی اے بی سینیا لانز ایریا گلگتی مسجد وا امام بارگاہ کے سمنے کے منظر. نمازیو کو شدید مشکلات کا سمنا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں صدر گوتابایا راجاپکسے کی ملک سے فرار کی کوشش ناکاماک دن پاکستان کے حکمرانوں کے ساتھ بھی یہی ہوگا ۔ شہباز شریف اور زرداری بھی بھاگنے کی کوشش کریں گے لیکن یہ دونوں بھی ناکام ہونگے اس مطلب ہے سری لنکا کا چوکیدار ریحامزادہ نہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »