صرف قبولیت کا آپشن

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیے ایم ابراہیم خان کا آج کا کالم:

زندگی کیا ہے؟ اس سوال پر غور کرتے کرتے لوگ عمر گزار دیتے ہیں مگر کوئی ڈھنگ کا جواب نہیں سُوجھتا۔ سُوجھے بھی کیسے کہ زندگی کا بنیادی مقصد یہ ہے ہی نہیں کہ اِس کے بارے میں سوچ سوچ کر ہلکان ہوا جائے۔ یہ تو اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے جسے برتنے کا ہنر سیکھنے پر توجہ دینی چاہیے۔ زندگی سر بسر پریشانی ہے نہ محض راحت و تسکین کا منبع۔ یہ انگور کا دانہ ہے یعنی کھٹا بھی ہے اور میٹھا بھی۔ سرد و گرم ساتھ ساتھ چلتے ہیں تو زندگی کی تصویر مکمل ہوتی ہے۔ معاملات محض سرد ہوں تو بات نہیں بنتی اور محض گرم ہوں تب بھی یہ...

زندگی کو خانوں میں بانٹا جا سکتا ہے نہ چند معاملات کو ایک طرف رکھا جا سکتا ہے۔ کسی بھی معاملے کے تمام پہلو ذہن نشین رکھتے ہوئے چلنا پڑتا ہے۔ انہماک شرط ہے۔ توجہ ہٹی، انہماک مٹا اور بات بگڑی۔ کائنات کا بنیادی اصول ہے ربط اور ترتیب۔ جو کچھ بھی دکھائی دے رہا ہے اور جو کچھ بھی ہماری زندگی کا حصہ ہے وہ ایک خاص نظم کے تحت ہے۔ یہ نظم نہ ہو تو کائنات کا نظام درہم برہم ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ نے یہ پورا کائناتی نظام ایک خاص نظم و ضبط کے تحت خلق کیا ہے۔ اللہ کے طے کردہ نظم کو نظر انداز کرنا کائنات کے وجود...

زندگی ہم سے اثبات چاہتی ہے۔ جو کچھ ہمیں میسر ہے اس کی موجودگی تسلیم کی جائے، رب کا شکر ادا کیا جائے اور بہتری کے لیے کوشاں رہا جائے۔ زندگی اِس سے زیادہ کیا ہوسکتی ہے؟ ہم شکر گزار ہونے کی ادا بھول بیٹھے ہیں۔ زمانے بھر کی باتیں یاد ہیں مگر اِتنا یاد نہیں کہ ہمارے خالق نے ہمیں اِس لیے خلق کیا ہے کہ ہم اُس کی مرضی کے مطابق جئیں۔ اُس کی مرضی کو بالائے طاق رکھ کر جو کچھ بھی کیا جائے گا وہ بالآخر ہمیں خسارے کی طرف لے جانے پر تل جائے گا۔ روئے ارض پر ہمارا قیام جب تک ہے تب تک ہمیں زندگی کا حق ادا کرنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’حمزہ صاحب آپ کا ارادہ ہے دھاندلی کرنے کا؟‘ چیف جسٹس کا استفسارسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سماعت ہوئی حمزہ نے کیا جواب دیا؟ مزید پڑھیں: CJP HamzaShahbaz GeoNews PMLN PTI اج کوٹھے کی خبریں نہ بہن میں تو سب سے اچھی بچی ہوں PTI k Justice ko ghabrahat ho rahi hai apni party ki waziha shikast Py. Black Day of Judiciary.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آپ کا ارادہ ہے دھاندلی کرنے کا؟ چیف جسٹس کا حمزہ شہباز سے استفساروزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سماعت کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے چیف جسٹس نے دھاندلی سے متعلق مکالمہ کیا ہے۔ bc is mulk ki barbadi mein jitna hath establishment ka hai outhna in judges ka hai judicatory ki international ranking dekh layn aur in kay incentives dekh layn lanat hai جوکر۔ ہر دوسرے دن تماشا لگایا ہوتا ہے۔ نا کوئی شرم نا حیا۔ جب ایسے جج چیف جسٹس آف پاکستان ہو لعنت ہو سوچ پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عطااللہ تارڈ کا سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلاعطااللہ تارڈ کا سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلا arynewsurdu یہ تو ھے ھی جھوٹا بے غیرت بے شرم یہ سور کا بچہ ہے Bety hum Mandi Baudin k hain aur Bhatii family NA 86 PP67 ki shaan hain bhagty tum log ho bimari ka bahana bana kr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے 5 مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی درخواست خارج
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہتفصیلات کے مطابق ریلوے ذرائع کے مطابق اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ عیدالاضحیٰ پر ہونے والے مسافروں کے رش کے پیش نظر کیا گیا ہے، اس سلسلے میں پہلی عید اسپیشل GOOD 👍 WORK
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آر مادھون کا تبصرہ، اکشے کمار کا دعویٰ ہوا ہوگیا؟سوشل میڈیا پر آر مادھون کا یہ بیان اکشے کمار کو ٹیگ کیا گیا ہے، جس پر بالی ووڈ کے کھلاڑی نے ردعمل بھی دیا۔ تفصیلات جانیے: RMadhavan RocketryTheNambiEffect Akshaykumar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »