سامانِ عبرت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیے مفتی منیب الرحمن کا آج کا کالم:

جدید ذرائع ابلاغ، الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا، سوشل میڈیا، فیس بک، ٹویٹر، ٹک ٹاک، انسٹا گرام، وٹس ایپ، سمارٹ موبائل، انٹرنیٹ اور جدید ترین ذرائع مواصلات نے دنیا کو اس کی وسعتوں کے باوجود سمیٹ دیا ہے اور اسی لیے اسے''گلوبل وِلیج‘‘ یعنی ''عالمی گائوں‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ان ذرائع ابلاغ کے ہوتے ہوئے عریانی و فحاشی کے سمعی و بصری مناظر سب کی پہنچ میں ہیں اور اب خاص طور پر نئی نسل کا ان کی زَد سے بچنا عملاً دشوار ہے۔ بیٹا ماں باپ کو قتل کر رہا ہے، ماں باپ اولاد کو قتل کر رہے ہیں، محض...

فقہائے کرام نے لکھا ہے: ''اگر علاماتِ بلوغ ظاہر ہو جائیں توکم از کم ممکنہ عمرِ بلوغ لڑکی کے لیے 9 سال اور لڑکے کے لیے 12 سال ہے اور اگر علامات ظاہر نہ ہوں تو 15 سال کی عمر میں وہ بالغ تصور کیا جائے گا‘‘، میں نے فقہِ جعفریہ کے ایک ثقہ عالم سے پوچھا تو انہوں نے بتایا: فقہِ جعفریہ میں 14 سال کی عمر تک پہنچنے پر بالغ تصور کیا جائے گا۔ شادی کے حوالے سے ہمارے قانون میں پہلے کم از کم عمر 16سال تھی، اب اسے 18 سال کر دیا گیا ہے، یعنی ہمارے قانون سازوں کی دانش نے شریعت کے احکام کی تفہیم کو ضروری...

اس کے منجملہ اسباب میں سے یہ بھی ہے کہ ہمارے ہاں دینی تربیت کا مربوط نظام نہیں ہے، ہمارے خطے کی جو اخلاقی و تہذیبی اقدار ہیں، اُن کی گرفت کمزور پڑ چکی ہے اور شیطانی جال نوخیز ذہنوں کو شکار کرنے کے لیے ہرسو پھیلے ہوئے ہیں۔ اہلسنّت کے چاروں مذاہب، نیز فقہِ جعفریہ اور سلفیہ میں کنواری لڑکی کے نکاح کے لیے ولی کو ''جبری ولایت‘‘حاصل ہے، یعنی ولی کی اجازت کے بغیر ایک عاقلہ بالغہ لڑکی نکاح کر ہی نہیں سکتی؛ البتہ فقہِ حنفیہ میں اگرچہ احسن اور پسندیدہ شعار یہی ہے کہ عاقلہ بالغہ لڑکی ولی کی اجازت...

ذرا سوچیے! کوئی ارب کھرب پتی آدمی ہے، لیکن اس کے گھر میں وفا شعار، عفت مآب، محبت کرنے والی اور اطاعت گزار بیوی نہیں ہے تویہ نعمت اُسے کسی سپر سٹور یا ڈیپارٹمنٹل سٹور سے دولت کے عوض نہیں مل سکتی۔ یہ نعمت محض اللہ تعالیٰ کے فضل و عطا سے نصیب ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ''اور اپنے میں سے غیرشادی شدہ صالح مردوں اور عورتوں کا نکاح کرو، اگر وہ فقیر ہوں تو اللہ تعالیٰ ان کو اپنے فضل سے غنی کر دے گا اور اللہ تعالیٰ وسعت والا، بہت جاننے والا ہے‘‘ ، ''حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’حمزہ صاحب آپ کا ارادہ ہے دھاندلی کرنے کا؟‘ چیف جسٹس کا استفسارسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سماعت ہوئی حمزہ نے کیا جواب دیا؟ مزید پڑھیں: CJP HamzaShahbaz GeoNews PMLN PTI اج کوٹھے کی خبریں نہ بہن میں تو سب سے اچھی بچی ہوں PTI k Justice ko ghabrahat ho rahi hai apni party ki waziha shikast Py. Black Day of Judiciary.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آپ کا ارادہ ہے دھاندلی کرنے کا؟ چیف جسٹس کا حمزہ شہباز سے استفساروزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سماعت کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے چیف جسٹس نے دھاندلی سے متعلق مکالمہ کیا ہے۔ bc is mulk ki barbadi mein jitna hath establishment ka hai outhna in judges ka hai judicatory ki international ranking dekh layn aur in kay incentives dekh layn lanat hai جوکر۔ ہر دوسرے دن تماشا لگایا ہوتا ہے۔ نا کوئی شرم نا حیا۔ جب ایسے جج چیف جسٹس آف پاکستان ہو لعنت ہو سوچ پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عطااللہ تارڈ کا سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلاعطااللہ تارڈ کا سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلا arynewsurdu یہ تو ھے ھی جھوٹا بے غیرت بے شرم یہ سور کا بچہ ہے Bety hum Mandi Baudin k hain aur Bhatii family NA 86 PP67 ki shaan hain bhagty tum log ho bimari ka bahana bana kr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے 5 مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی درخواست خارج
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہتفصیلات کے مطابق ریلوے ذرائع کے مطابق اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ عیدالاضحیٰ پر ہونے والے مسافروں کے رش کے پیش نظر کیا گیا ہے، اس سلسلے میں پہلی عید اسپیشل GOOD 👍 WORK
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آر مادھون کا تبصرہ، اکشے کمار کا دعویٰ ہوا ہوگیا؟سوشل میڈیا پر آر مادھون کا یہ بیان اکشے کمار کو ٹیگ کیا گیا ہے، جس پر بالی ووڈ کے کھلاڑی نے ردعمل بھی دیا۔ تفصیلات جانیے: RMadhavan RocketryTheNambiEffect Akshaykumar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »