صدر کا خط، نواز شریف نے وزیر اعظم کو اہم ہدایت کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر کا خط، نواز شریف نے وزیر اعظم کو اہم ہدایت کر دی ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط پر سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

شہباز شریف سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سمیت اہم پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں صدر کے خط کا مؤثر جواب دینے کی تجویز دی گئی۔ حکومتی ترجمان اور پارٹی رہنما اس حوالے سے اپنا بھرپور ردعمل دیں گے۔ خط کے مطابق ’وفاق اور صوبائی حکومت حکام کو الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں۔ متعلقہ انتظامی حکام کو انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہنے کی ہدایت کی جائے۔ ماضی قریب میں انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا گیا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

50 rupee Ka stamp paper

Nawaz sharif hota kon ha hdayat deny wala himmat kry Pakistan aye harammi pnn kb tk kry ga akhir kabar k liye to Pakistan hi ana ha wo b pata nai naseeb ho gi k nai beghrat admi ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت عارت علوی کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خطصدر مملکت عارت علوی کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط، وزیر اعظم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو ہدایت کریں ، پنجاب ، خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی جائے صدر کا وزیر اعظم کو خطصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے کہ توہین عدالت اور دیگر پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی جائے، صدر کا وزیر اعظم کو خطاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے کہ توہین عدالت اور دیگر پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی معاونت کی جائے، وزیر اعظم متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کریں۔ اس کی کیا اوقات ھے یک خط لکھنے کے بجاٸے جاکر عمران کیساتھ بیٹھ کر غم غلط کرے عارف علوی نے خط لکھنا ہے تو عمران خان کو لکھے کہ اپنی بیٹی کو تسلیم کر لے 🤣🤣🤣 وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ArifAlvi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر خیبر پختونخوا کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، انتخابات کی تاریخ تجویز کر دیپشاور: (دنیا نیوز) گورنر خبیر پختوانخوا حاجی غلام علی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر صوبہ میں انتخابات کی تاریخ تجویز کر دی۔ Laanat ess tareekh per aur governor per I can't follow lifafi duniya news more عارف علوی نے خط لکھنا ہے تو عمران خان کو لکھے کہ اپنی بیٹی کو تسلیم کر لے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب، کے پی انتخابات: وزیراعظم متعلقہ حکام کو الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں، صدر مملکتصدر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم ہر شہری کے انسانی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang imrankhanPTI PTIOfficial PMLN پہلے بلوچستان سے لوگ اٹھا کر مسنگ کرتے تھے تو تمہیں ان کا درد محسوس نہیں ہوتا تھا۔ اب انہوں نے تمہیں اٹھا کر مسنگ پرسنز کی لسٹ میں ڈالنا شروع کردیا ہے، تاکہ تمہیں مظلوم قوموں کے درد کا احساس ہو۔ کمپنی تماری تعلیم و تربیت کررہی ہے۔ یہ صدر ہے یا مداری کی باندری؟ مداری بھی اپنی ڈگڈگی بجاتا ہے اور باندری ناچتی اور اشاروں پر عمل کرتی ہے۔۔۔۔ ویسے ہی عمران اشارہ کرتا ہے اور صدر صاحب ناچنے لگ جاتے ہیں۔ کوئی تو بتاؤ عارف علوی صاحب کو کہ آپ صدر ہیں۔خدا کا واسطہ ہے اس عہدے کی لاج رکھیں۔کیوں ذلیل کروا رہے ہیں سب کو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے شہباز شریف کی تعریف میں کیا کہا؟چیف آرگنائزر مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کی عوامی سرگرمیوں کی کھل کر تعریف کی ہے۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz ShehbazSharif PMLN PDM DailyJang پولیس کی وردی میں ملبوس نامعلوم افراد اپنے چیف اور لندن پلان کے عین مطابق عمل کرتے ھوئے شرانگیزی دہشتگردی پھیلا رھے ھیں صاف دیکھا جا سکتا ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »