صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی جائے صدر کا وزیر اعظم کو خط

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی جائے، صدر کا وزیر اعظم کو خط Arifalvi President Letter Pakistan Primeminister

انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی معاونت کی جائے، وزیر اعظم متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کریں۔ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے خط میں لکھا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تمام متعلقہ انتظامی حکام کو انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہنے

کی ہدایت کی جائے، انہوں نے لکھا کہ ماضی قریب میں پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا نے بنیادی اور انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزیوں کے واقعات کو اجاگر کیا، ایسے واقعات کے تدارک اور اصلاح کیلئے انہیں وزیراعظم کے نوٹس میں لانے کی ضرورت تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی جائے، صدر کا وزیر اعظم کو خطاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے کہ توہین عدالت اور دیگر پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی معاونت کی جائے، وزیر اعظم متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کریں۔ اس کی کیا اوقات ھے یک خط لکھنے کے بجاٸے جاکر عمران کیساتھ بیٹھ کر غم غلط کرے عارف علوی نے خط لکھنا ہے تو عمران خان کو لکھے کہ اپنی بیٹی کو تسلیم کر لے 🤣🤣🤣 وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ArifAlvi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو خط پنجاب میں انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہالیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو خط، پنجاب میں انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi ECP_Pakistan Elections2023 GovtofPakistan PresOfPakistan ArifAlvi ECP_Pakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی:الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو اعتماد میں لینے کے لئے خطاسلام آباد : پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی پر الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو اعتماد میں لینے کے لئے خط لکھا دیا Ya phley hi atmad me haen صدر مملکت صاحب ملک تباہی کے کنارے پے کھڑا ہے ملک کے ساتھ کھڑے رہو نا کے کسی پارٹی کے ساتھ۔۔ تاریخ میں اپنا نام لکھوا جاؤ کے میں کسی پارٹی کا نہیں بلکہ پاکستان کا صدر مملکت ہوں۔۔ شکریہ عتیق احمد راٹھور راجپوت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کوخطلاہور : (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر پنجاب کے عام انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ کردیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارت علوی کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خطصدر مملکت عارت علوی کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط، وزیر اعظم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو ہدایت کریں ، پنجاب ، خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو بھی اعتماد میں لے لیااسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا، جس میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے پر اعتماد میں لیا گیا۔ذرائع کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »