صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی جائے، صدر کا وزیر اعظم کو خط

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 87 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی جائے، صدر کا وزیر اعظم کو خط Arifalvi President Letter Pakistan Primeminister

ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے خط میں لکھا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تمام متعلقہ انتظامی حکام کو انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہنے کی ہدایت کی جائے، انہوں نے لکھا کہ ماضی قریب میں پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا نے بنیادی اور انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزیوں کے واقعات کو اجاگر کیا، ایسے واقعات کے تدارک اور اصلاح کیلئے انہیں وزیراعظم کے نوٹس میں لانے کی ضرورت تھی۔انہوں نے لکھا کہ آرٹیکل 105 یا 112 کے تحت صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل پر آرٹیکل 224 کے تحت 90 دن کے اندر انتخابات کرانا ضروری ہیں،...

انہوں نے لکھا کہ آئین کے تحت وفاقی اور صوبائی ایگزیکٹو اتھارٹیز کا فرض ہے کہ وہ کمشنر اور الیکشن کمیشن کو ان کے فرائض کی انجام دہی میں مدد کریں، میری رائے میں ایگزیکٹو اتھارٹیز اور سرکاری محکموں نے آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی ہے۔صدر مملکت نے خط میں لکھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30 اپریل کو پنجاب میں عام انتخابات کے انعقاد کے اپنے اعلان پر عمل نہیں کیا، سپریم کورٹ کے حکم کی کھلی خلاف ورزی کی، ای سی پی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے 8...

انہوں نے لکھا کہ تشویشناک بات ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے آرٹیکل 46 اور رولز آف بزنس کے تحت صدر کے ساتھ کوئی بامعنی مشاورت نہیں کی گئی، صدر مملکت نے خط میں وزیراعظم کی توجہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی جانب بھی مبذول کروائی۔خط میں پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مظالم ، شہریوں کے خلاف طاقت کے غیر متناسب استعمال کی سنگینی کا بھی ذکر کیا گیا ہے جبکہ عارف علوی نے لکھا کہ سیاسی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، شہریوں کو بغیر وارنٹ اور قانونی جواز کے اغوا کر لیا...

اپنے خط میں صدر نے بنیادی حقوق سے متعلق آئین کے مختلف آرٹیکلز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ آئین کے آرٹیکلز کی واضح طور پر خلاف ورزی کی جا رہی ہے ، ایسے واقعات سے عالمی برادری میں پاکستان کا امیج خراب ہوا ، پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی صورتحال اور مستقبل پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔عارف علوی نے خط میں لکھا کہ پاکستان میں حالیہ مہینوں میں میڈیا کو مزید دبایا گیا، حکومت کے خلاف اختلاف ، تنقید دبانے کیلئے صحافیوں کو بغاوت اور دہشت گردی کے الزامات کا نشانہ بنایا گیا، ایسا لگتا ہے کہ...

انہوں نے لکھا کہ وزیر اعظم حکومت کے سربراہ ہونے کے ناطے آئین میں درج پاکستان کے ہر شہری کے انسانی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں، وزیر اعظم متعلقہ حکام کو حقوق کی خلاف ورزی سے باز رہنے، الیکشن کمیشن کو معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عارف علوی نے خط لکھنا ہے تو عمران خان کو لکھے کہ اپنی بیٹی کو تسلیم کر لے 🤣🤣🤣 وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ArifAlvi

اس کی کیا اوقات ھے یک خط لکھنے کے بجاٸے جاکر عمران کیساتھ بیٹھ کر غم غلط کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو خط پنجاب میں انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہالیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو خط، پنجاب میں انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi ECP_Pakistan Elections2023 GovtofPakistan PresOfPakistan ArifAlvi ECP_Pakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی:الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو اعتماد میں لینے کے لئے خطاسلام آباد : پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی پر الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو اعتماد میں لینے کے لئے خط لکھا دیا Ya phley hi atmad me haen صدر مملکت صاحب ملک تباہی کے کنارے پے کھڑا ہے ملک کے ساتھ کھڑے رہو نا کے کسی پارٹی کے ساتھ۔۔ تاریخ میں اپنا نام لکھوا جاؤ کے میں کسی پارٹی کا نہیں بلکہ پاکستان کا صدر مملکت ہوں۔۔ شکریہ عتیق احمد راٹھور راجپوت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کوخطلاہور : (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر پنجاب کے عام انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ کردیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارت علوی کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خطصدر مملکت عارت علوی کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط، وزیر اعظم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو ہدایت کریں ، پنجاب ، خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو بھی اعتماد میں لے لیااسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا، جس میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے پر اعتماد میں لیا گیا۔ذرائع کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پختونخوا کے انتخابات بھی 8 اکتوبر کو کرائے جائیں: گورنر کا چیف الیکشن کمشنر کو خطپختونخوا میں روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے، الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات کو 8 اکتوبر تک ملتوی کیا ہے: حاجی غلام علی Kioun aap ny bhi article 6 lagwana hy سب اندر ہونگے حکومت کرنے والا کوئی اور ہے ایسے لوگوں کو دکھاؤ نہیں رمضان کا مہینہ ہے غریبوں کو حال پر چھوڑدو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »