صدر کے الیکشن کمیشن پر حکومتی دباؤ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں: ترجمان الیکشن کمیشن

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت کے بیان پر افسوس ہوا، نا ماضی میں حکومت کا دباؤ قبول کیا اور نہ اب کریں گے: ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے الیکشن کمیشن پر حکومت کے دباؤ کے بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نہ ماضی میں حکومت کا دباؤ قبول کیا اور نہ اب کریں گے، صدر مملکت کے بیان پر افسوس ہوا اور ان کے اس بیان کی تردید کرتے ہیں۔.

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے الیکشن کمیشن پر حکومت کے دباؤ کے بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نہ ماضی میں حکومت کا دباؤ قبول کیا اور نہ اب کریں گے، صدر مملکت کے بیان پر افسوس ہوا اور ان کے اس بیان کی تردید کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ku….bacha bacha sach janta hy

اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفتار پہ تُھو، تیرے لانے والوں پہ تُھو، تیرے چاہنے والوں پہ تُھو lanat beshumar tum logo per ghudaro

الیکشن کمیشن کی حثیت چمچہ

صدر مملکت کے کیا کہنے وہ تو بے چارہ خود لولا اور لنگڑا پی ٹی آئی کا ایک ورکر ہے جس کی نہ کوئی اپنی سوچ ہے اور نہ ہی اپنا کوئی ضمیر، اس لئے الیکشن کمیشن کو صدر مملکت کی باتوں کو برا نہیں مانا چاہیئے اور اپنے کام پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے

یعنی صدر کے دباو والے بیان کو مسترد کرتے ہے لیکن حکومتی دباو کو صدق دل سے قبول کرتے ہے

اس نیازی کے پالتو کتے ایلفی کا کام ہی بھونکنا رہ گیا ہے

ہاہاہا ہا ہا بیچارے ECP_Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی حکومت کا دباؤ قبول کیا نہ کریں گے صدر کے بیان پر افسوس ہے: ترجمان الیکشن کمیشن04:21 PM, 13 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : ترجمان الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں صدر مملکت نے الیکشن کمیشن پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فنڈز ملے نہ ہی مطلوبہ سکیورٹی الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیفنڈز ملے نہ ہی مطلوبہ سکیورٹی، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی Islamabad SC ECP_Pakistan Funds Elections2023 GovtofPakistan SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی کے بعد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا بھی الیکشن کمیشن کو فنڈ دینے سے انکار، بل مستردقومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بھی پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا بل مسترد کردیا ہے۔ Banana 🍌 Republic of Pakistan Kash ye adlia .....angrezon ka adlia hota قانون کے مطابق وزیراعظم اور 42 لفنگوں کو نا اہل ہونا چاہیئے ۔ اور ان آئین شکنوں کو ایک مثال بنانا چاہئیے ۔ ورنہ مستقبل میں ہر مجرم قانون پر چلنے کا نہی بلکہ قانون بدلنے کی سوچے گا۔ اور اسطرح یہ ملک تباہ ہو جائے گا دیکھنا یہ ہے کہ چیف جسٹس بندیال کتنے مظبوط چیف جسٹس ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب روپے نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادینگران حکومت کا کہنا ہےکہ سکیورٹی کے لیے صرف 75 ہزار اہلکار دے سکتے ہیں، پنجاب میں انتخابات کے لیے 3 لاکھ سکیورٹی اہلکاروں کی کمی ہے، الیکشن کمیشن کی رپورٹ ایک اخباری تراشے پر نااہلی ہو سکتی ہے کیونکہ ملزم تحریک انصاف کا تھا. دوسری طرف جہاں آئین شکنی ہو رہی ہو وہاں معزز جج گھنٹوں ساتھ بیٹھ کے تقریریں سنتے ہیں Acha kya تے ملنے وی نئ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فنڈز ملے نہ ہی مطلوبہ سکیورٹی، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیفنڈز ملے نہ ہی مطلوبہ سکیورٹی، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی Electioncommission PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Supremecourt Lahore Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فنڈز ملے نہ ہی مطلوبہ سکیورٹی، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے رپورٹ چیف جسٹس آف پاکستان کو پیش کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »