فنڈز ملے نہ ہی مطلوبہ سکیورٹی الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فنڈز ملے نہ ہی مطلوبہ سکیورٹی، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی Islamabad SC ECP_Pakistan Funds Elections2023 GovtofPakistan SupremeCourt

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو پیش کی، جس میں عدالت کو بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں انتخابات کیلئے حکومت کی جانب سے فنڈز دیئے گئے نہ ہی مطلوبہ سکیورٹی فورس فراہم کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود 21 ارب روپے تاحال فراہم نہیں کیے. نگران حکومت پنجاب نے سکیورٹی کیلئے صرف 75 ہزار اہلکار دینے کی رضا مندی ظاہر کی ہے.

پنجاب میں انتخابات کیلئے 3 لاکھ سکیورٹی اہلکاروں کی کمی ہے۔پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس میں جمع کروائی. اس موقع پر الیکشن کمیشن حکام کا کہنا تھا کہ رپورٹ کے مندرجات کا علم نہیں ہے. رپورٹ جمع کروانے کے بعد وہ سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے۔خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کی مہلت ختم ہو گئی.حکومت نے پنجاب میں انتخابات کیلئے 21 ارب روپے جاری کرنے تھے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فنڈز ملے نہ ہی مطلوبہ سکیورٹی، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیفنڈز ملے نہ ہی مطلوبہ سکیورٹی، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی Electioncommission PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Supremecourt Lahore Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فنڈز ملے نہ ہی مطلوبہ سکیورٹی، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے رپورٹ چیف جسٹس آف پاکستان کو پیش کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے فنڈز کے اجراء سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فنڈز کے اجراء سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے فنڈز کے اجراء سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فنڈز کے اجراء سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن رقم سے متعلق رپورٹ آج عدالت کو دے گاالیکشن کمیشن پیسے ملنے یا نہ ملنے کی رپورٹ آج سپریم کورٹ کو پیش کرے گا، الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کرانے کے پیسے پیر کے روز بھی نہ مل سکے۔ DailyJang اور آج عدالت بھی کچھ دے گی ۔۔۔۔۔ پھر چیخیں نکلیں گی۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا حکم نظرانداز حکومت نے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری نہیں کیےسپریم کورٹ کا حکم نظرانداز، حکومت نے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری نہیں کیے PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore Electioncommission Supremecourt Sindh Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »