قومی کے بعد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا بھی الیکشن کمیشن کو فنڈ دینے سے انکار، بل مسترد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کے بعد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا بھی الیکشن کمیشن کو فنڈ دینے سے انکار، بل مسترد مزید پڑھیے: ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کے بیرون ملک ہونے کے باعث دلاور عباس کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کرانے کیلیے فنڈ کے بل پر غور کیا گیا جو بعد ازاں کثرت رائے سے مسترد کر دیا گیا۔

حکومتی سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ قائمہ کمیٹی خزانہ سینیٹ کے ماتحت ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ایوان اپنے فیصلے دے چکے ہیں۔ جو بل ابھی نوٹیفائی نہیں ہوا اس پر ایکشن لیا جا رہا ہے۔ فیصل سبز واری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے پاس الیکشن کو 120 دن میں کرنے کا اختیار نہیں۔ خیبرپختونخوا کے الیکشن کا کچھ پتہ نہیں۔ پریشان ہوتا ہوں جب مجھے کابینہ تنخواہ نہیں دیتی۔ جب تنخواہ بڑھائیں تو خبر بن بنتی ہے لیکن جب کابینہ اراکین کو تنخواہ نہیں ملے تو خبر نہیں چلتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان سب کو نااہل قرار دیا جائے ۔۔۔۔ کم از کم دس سال کیلئے ۔۔۔ ایک بات بتا دوں ہو سکتا تم میں سے کوئی فوت ہو جائے اگلے الیکشن سے پہلے ۔۔۔۔ پی ڈی ایم تو ساری کی ساری بیمار ہے🚑الحمداللہ عمران خان تو زیادہ تندرست و توانا ہے✔

افسوس

قانون کے مطابق وزیراعظم اور 42 لفنگوں کو نا اہل ہونا چاہیئے ۔ اور ان آئین شکنوں کو ایک مثال بنانا چاہئیے ۔ ورنہ مستقبل میں ہر مجرم قانون پر چلنے کا نہی بلکہ قانون بدلنے کی سوچے گا۔ اور اسطرح یہ ملک تباہ ہو جائے گا دیکھنا یہ ہے کہ چیف جسٹس بندیال کتنے مظبوط چیف جسٹس ہیں۔

Kash ye adlia .....angrezon ka adlia hota

Banana 🍌 Republic of Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے فنڈ دینے کا بل مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے لیے فنڈ دینے کا بل مسترد کردیا۔ کتے میدان میں آنے سے ڈر گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا بل مسترد کر دیاقومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا بل مسترد کر دیا arynewsurdu ووٹوں کی کمی کیوجہ سے سپریم کورٹ سے درخواست ھے کہ باری باری ان کو بلائیں کہ پتہ چلے کہ ڈوڑی کون ھلا رہا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا بل کثرت رائے سے مسترد کردیاسینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈ دینے کا بل کثرت رائے سے مسترد کردیا. DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی و سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ: پنجاب،کےپی الیکشن کیلئے فنڈ دینےکا بل مستردضافی فنڈ فراہم کیے تو یہ آئی ایم ایف پروگرام سے تجاوز ہوگا، آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ خسارے تک محدود رہنا چاہتے ہیں، وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا مزید پڑھیے: پارلیمنٹ کی خودمختاری پرکسی صورت سمجھوتہ نہیں کیاجاسکتاعوامی طاقت پارلیمان میں ہے ججوں کی توجہ عام آدمی کو انصاف دینےپر ہونی چاہیے بدقسمتی سے یہ انصاف بیچتے ہیں ڈھائی لاکھ کیسززیرالتواہیں سزائےموت کے بعدبے گناہ کو بری کیاجاتاہےعبیدعباسی رہنما مسلم لیگ ن ہم_خیال_بینچ_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو مزید بااختیار بنانے کیلئے 10 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم06:36 PM, 12 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : قومی اسمبلی اور سینیٹ نے الیکشن کمیشن کو با اختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔چیئرمین سینیٹ اوراسپیکرقومی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »