صدر مملکت نے وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو نیول چیف بنانے کی منظوری دیدی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ وہ 6 اکتوبر کو نیول چیف کاعہدہ سنبھالیں گے۔  ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ظفرمحمود

عباسی کی جگہ نیول چیف کاعہدہ سنبھالیں گے۔ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاکستان نیول اکیڈمی سے اعزازی تلوار حاصل کی۔بھارت کے ساتھ حالیہ تناو کے دوران محمد امجد خان نیازی نے پاکستانی فلیٹ کی کمانڈ کی۔ پاکستانی فلیٹ نے پاکستانی سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا۔ایڈمرل امجد نیازی کی زیر کمان پاکستان فلیٹ نے بھارتی آبدوز کو بھاگنے پر مجبور کیا تھا۔وائس ایڈ مرل محمد امجد خان نیازی نے 1985 میں پاک بحریہ...

آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کرکے اپنی سروس کا آغاز کیا۔ وہ آرمی کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور بیجنگ یونیورسٹی چائنہ کے گریجویٹ ہیں۔گزشتہ سال پاکستان بحریہ کے چار رئیر ایڈمرلز کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی تھی، جن میں محمد امجد خان نیازی بھی شامل تھے۔دیگر ترقی پانے والے والوں میں وائس ایڈمرل اطہر مختار، وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی اور وائس ایڈمرل آصف خالق شامل...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک اور نیازی :(

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئے نیول چیف تعیناتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کا سربراہ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی آئندہ ماہ 7 ایک اور نیازی؟؟؟ یا اللہ خیر !!!
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئےنیول چیف تعیناتوزیر اعظم ہائوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ظفر محمود عباسی کی جگہ نیول چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ Aik aur Niyazi 🤔🤔🤔 Ethnic and Tribalism in army .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کے اگلے سربراہ ہونگےسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفرمحمودعباسی 6اکتوبر کو ریٹائر ہورہے...; لگتا ہے بجوا خاندان ہر جگہ پورا ہو گیا ہے he looks so young To keep the Ns busy itching into Niazi word 😃
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیول چیف ایڈمرل محمود عباسی نے الوداعی ملاقات کی، آرمی چیف نے ملک و قوم کے لیے ایڈمرل محمود عباسی کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔