ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئے نیول چیف تعینات

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئے نیول چیف تعینات Read More : Newsonepk AmjadKhanNiazi CNS ZafarMahmoodAbbasi

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کا سربراہ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جنر ل ہیڈ کوارٹر کا الوداعی دورہ کیا ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیول چیف ایڈمرل محمود عباسی نے الوداعی ملاقات کی، آرمی چیف نے ملک و قوم کے لیے ایڈمرل محمود عباسی کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیول چیف ایڈمرل محمود عباسی نے الوداعی ملاقات کی۔ جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے طویل اور درخشاں کیریئر کے دوران ملک و قوم کے لیے ایڈمرل محمود عباسی کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک اور نیازی؟؟؟ یا اللہ خیر !!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئےنیول چیف تعیناتوزیر اعظم ہائوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ظفر محمود عباسی کی جگہ نیول چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ Aik aur Niyazi 🤔🤔🤔 Ethnic and Tribalism in army .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیول چیف ایڈمرل محمود عباسی نے الوداعی ملاقات کی، آرمی چیف نے ملک و قوم کے لیے ایڈمرل محمود عباسی کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

میران شاہ گئے تو لگا یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے: امجد علی خانمیران شاہ گئے تو لگا، یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے: امجد علی خان ISPR AmjadAliKhan17 Efforts PakArmy Creating Maintaining Peace Nationwide Can Never Payed Back OfficialDGISPR pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے کنٹریکٹ کا اعلان کردیااے پلس کیٹگری میں فواد عالم، فہیم اشرف، بلال آصف، سہیل خان، عمران خان سینئر اور خوشدل شاہ بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »