اسلام آباد: ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئےنیول چیف تعینات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نئےنیول چیف تعینات تفصیلات جانئے : DailyJang

وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ظفر محمود عباسی کی جگہ نیول چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔بھارت کے ساتھ حالیہ تناؤ کے دوران محمد امجد خان نیازی نے پاکستانی فلیٹ کی کمانڈ کی۔

پاکستانی فلیٹ نے پاکستانی سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا، ایڈمرل امجد نیازی کی زیر کمان پاکستان فلیٹ نے بھارتی آبدوز کو بھاگنے پر مجبور کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ethnic and Tribalism in army .

Aik aur Niyazi 🤔🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا نواز شریف کو ہر صورت وطن واپس لانے کا اصولی فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نواز شریف کو ہر صورت وطن واپس لانے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ برطانوی حکومت کی pmln_org 😁🖕😎🤣
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کی پروموشن سے متعلق درخواستیں خارجاسلام آباد ہائیکورٹ نے سول سرونٹ پروموشن رولز 2019 کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ Ccpo Lahore ne waja batai hai unho ne us lady ko blam nahi Kia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، افغانستان کو ماضی کے ‘نظریات’ چھوڑنے ہوں گے، ڈاکٹرعبداللہپاکستان، افغانستان کو ماضی کے ‘نظریات’ چھوڑنے ہوں گے، ڈاکٹرعبداللہ پڑھئے afr12336 کی رپورٹ afr12336 تیری کیا اوقت ہے امریکی کٹھ پتلی afr12336 Nice joke never ever u are a terrorist country afr12336 شاباش اچھی رائے ھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

افغان تنازع کا فوجی حل نہیں، دنیا نے تسلیم کیا، وزیراعظمان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد میں ملاقات کے لیے آنے والے چیئرمین افغان مصالحتی کونسل عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ Similarly, having a FC check post every ten kilometers in Balochistan is also a military intervention and the growing problems of Balochistan and the disappearance of those who raise their voices has not been resolved.۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میران شاہ گئے تو لگا یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے: امجد علی خانمیران شاہ گئے تو لگا، یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے: امجد علی خان ISPR AmjadAliKhan17 Efforts PakArmy Creating Maintaining Peace Nationwide Can Never Payed Back OfficialDGISPR pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پرائمری اسکول کھل گئےکوویڈ 19 کے کیسز میں بتدریج کمی کے بعد تیسرے اور آخری مرحلے میں اسلام آباد ،پنجاب ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بند پرائمری اسکول آج سے کھول دیئے گئے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »