میران شاہ گئے تو لگا یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے: امجد علی خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میران شاہ گئے تو لگا، یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے: امجد علی خان ISPR AmjadAliKhan17 Efforts PakArmy Creating Maintaining Peace Nationwide Can Never Payed Back OfficialDGISPR pid_gov Pakistan

قائمہ کمیٹی کے اراکین کے دورہ شمالی وزیرستان کے موقع پر وفد کی قیادت کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان نے کہا کہ آج ہم میران شاہ گئے تو ہمیں لگا کہ یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے۔

قائمہ کمیٹی کے رکن برجیس طاہر نے دورے کے دوران اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ سنتے تھے لیکن سننے اوردیکھنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تبدیلی جس کو ہونا چاہیے تھا اس کے قریب ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کی شوبزمیں واپسیحمزہ نے شادی کے بعد شوبزسے کنارہ کشی کرتے ہوئے اپنا وقت دین کی تبلیغ کیلئے وقف کرنے کا اعلان کیا تھا Ye bc dramy baz kahin ka ghamdi mushrik ka follower یہ بھی نیازی کا پلے بوائے ہے U ٹرن کے بغیر رہ سکتا تھا بھلا Don’t make promises which u can’t fulfil. It just makes u hypocrate.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علی ظفر کی درخواست پرمیشاشفیع سمیت 9 افراد کےخلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردوایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے 2 سالہ تحقیقات کے بعد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پرایان علی کی پہلی ویڈیو'مجھے ٹک ٹاک پرفالو کریں اور میرے ڈیبیو البم میں سے اپنے پسندیدہ گانے پر ٹک ٹاک ویڈیو بنائیں' لعنت تیری بریکنگ نیوز تے 🖐🏿 Tauba hai. Ye news channel hai?!! Don't worry ye qoum bilkul aisa he kregi jesa keh rhay ho kyunke is qoum ko haraam khanay ki aadat hochuki hai, ghalat ko ghalat na kehna aur sach pe khamosh hojana is ki fitrat ban chuki hai, to aap ko kyun follow nhi kregi bilkul kregi.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بیرون ملک دشمن فاٹا انضمام کا مخالف ہے اور انتشار پھیلا رہا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردودشمن انضمام مخالف عناصر کے ساتھ رابطے میں ہے اور فنڈنگ کررہا ہے، عمران خان ہم نےانضمام انریکاجیسےدوست ملک کےحکم پرکیاتھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »