صدر ٹرمپ روائتی سیاستدان نہیں،بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،ساجد تارڑ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر ٹرمپ روائتی سیاستدان نہیں،بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،ساجد تارڑ 33vania کی رپورٹ

امریکی صدر کے مشیر اور ''مسلمز فار ٹرمپ'' تنظیم کے سربراہ ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں کی مذمت کرتا ہوں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ روائتی سیاستدان نہیں، وہ بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

واشنگٹن میں وزیراعظم آزاد کشمیرفاروق حیدر نے سربراہ ''مسلمز فار ٹرمپ''ساجد تارڑ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے امریکی مشیر کو آگاہ کیا۔ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کنٹرول لائن پر شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے اور ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال کررہی ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے مزید کہا کہ کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمودٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمود مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump kashmir ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک-بھارت کشیدگی کم کی جائے، ٹرمپ کی مودی سے گفتگو - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی مودی سے گفتگو:کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زورواشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے گفتگو میں انہیں پاکستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس ہوگن گِڈلے کے مطابق، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور وزیراعظم عمران خان کیخلاف شکایتیں کیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں دھماکا: افغان صدر کی مذمتشادی کی تقریب میں دھماکا: افغان صدر کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر: صدر ٹرمپ کے مودی اور عمران خان سے رابطےامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے ساتھ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مسئلے پر خطے میں پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور مودی کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکی صدر کا کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، امریکی صدر نے مودی کو مسئلہ کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زور دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »