اڑسٹھ سال سے ميچنگ کے کپڑے پہننے والا جوڑا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں ایک جوڑا ایسا بھی ہے، جو اڑسٹھ سال سے ایک دوسرے کی میچنگ کے کپڑے پہن رہا ہے

۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شوہر فرانسس اور اہلیہ روز میری کلونٹز جونیئر ہائی اسکول کے زمانے سے ہی ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ شادی سے پہلے بھی وہ ایک جیسے کپڑے پہنتے تھے۔ روز میری نے بتایا کہ اُن کی والدہ اُن کے لیے ایک جیسی شرٹس خریدتی تھیں۔ تب سے ہی وہ ملتے جلتے کپڑے پہنتے ہیں۔

فرانسس کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی بیوی کو اپنی وارڈ روب کا انچارج بنا کر کوئی پریشانی نہیں ہوتی، اُن کی بیوی ہی اُن کے لیے کپڑوں کا انتخاب کرتی ہیں، جس سے انہیں کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔ دونوں میں صرف کپڑوں کی حد تک ہی میچ نہیں، بلکہ جب وہ ایک ساتھ گاتے ہیں تو اس میں بھی دونوں کے سر بخوبی ایک دوسرے کے ساتھ مل جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنوں کے تاجروں کا ٹیکس سے بچنے کیلئے انسدادپولیومہم کے بائیکاٹ کا اعلانبنوں کے تاجروں کا ٹیکس سے بچنے کیلئے انسدادپولیومہم کے بائیکاٹ کا اعلان Bannu Traders Boycott Polio Campaign Against Heavy Taxes KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنوں کے تاجروں کا ٹیکس سے بچنے کیلئے انسدادپولیومہم کے بائیکاٹ کا اعلانبنوں کے تاجروں کا ٹیکس سے بچنے کیلئے انسدادپولیومہم کے بائیکاٹ کا اعلان KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی حکمرانوں کے کشمیری خواتین سے شادی کے نعرے قابل شرم ہیں: سابق آسٹریلین سینیٹر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘بھارت کے اندر سے بھی مودی کے خلاف آواز اٹھنا شروع ہوگئی ہے’پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں اب بھارت کے اندر سے بھی مودی کے خلاف آواز اٹھنا شروع ہوگئی ہے۔ شاہ محمود قریشی نےکہا کہ بھارت کہتا ہے جو اقدامات کئے وہ ریاست جموں و کشمیر کے فائدے کےلئے کئے۔ کشمیر میں ریفرنڈم کرالیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاجتہران: ایران میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاجکشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاج Read News Kashmir OccupiedKashmir India Terrorism UN UN Iran Protest
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »