صدام حسین کے ’سکڈ میزائلوں‘ سے ایرانی ’بیلسٹک میزائلوں‘ تک: اسرائیل پر عراق اور ایران کے براہ راست حملے ایک دوسرے سے کتنے مختلف ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کی طرف سے گذشتہ ہفتے کی رات ڈرون اور میزائلوں سے کیا جانے والا حملہ خطے کے کسی ملک کی طرف سے اسرائیل کے خلاف تین دہائیوں سے زیادہ قبل دوسری خلیجی جنگ کے دوران عراق کی طرف سے میزائل حملوں کے بعد سے اپنی نوعیت کا پہلا حملہ تھا۔ دونوں مواقع پر حالات، مقاصد، اہداف اور رد عمل کیسے مختلف...

صدام حسین کے ’سکڈ میزائلوں‘ سے ایرانی ڈرونز تک: اسرائیل پر عراق اور ایران کے براہ راست حملے ایک دوسرے سے کتنے مختلف ہیں؟تین دہائیوں کے بعد اسرائیل پر براہ راست کسی ملک نے حملہ کیا ہے۔ اس سے قبل سنہ 1991 میں عراق نے براہ راست اسرائیل کو اپنا ہدف بنایا تھا۔

اپنی دھمکی پر عمل کرتے ہوئے عراق کی افواج نے صدام حیسن کے احکامات پر اسرائیل پر تقریباً 40 سکڈ میزائل داغے۔ اسرائیلی میڈیا کی طرف سے شائع ہونے والی ’آرکائیول ویڈیوز‘ سے پتا چلتا ہے کہ عراقی میزائلوں نے عمارتوں کو نقصان پہنچایا تھا جبکہ کچھ فیکٹریوں میں آگ لگ گئی تھی۔ ان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے اس وقت اسرائیلی شہریوں نے گیس ماسک پہن رکھے تھے اور پورے ملک میں سائرن کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں۔دمشق میں واقع ایرانی قونصل خانے کو رواں ماہ کے آغاز میں فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے نتیجے میں قدس فورس کے کمانڈر محمد رضا زاہدی اور ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈرز سمیت 13 افراد مارے گئے...

ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا کہ آپریشن، جسے ایران نے ’سچا وعدہ‘ کا نام دیا ہے، کے دوران اس نے گولان کے شمال میں ایک اسرائیلی انٹیلیجنس مرکز اور اسرائیل کی نیواتیم بیس کو نشانہ بنایا، جو صحرائے نیگیو میں ایف-35 طیاروں کا مرکزی ہیڈکوارٹر ہے۔ روئٹرز نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ اس نے متعدد ایرانی ڈرون مار گرائے اور برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا کہ برطانوی ٹائیفون جیٹ طیاروں نے متعدد ایرانی ڈرونز کو مار گرایا ہے۔Getty Images

حقیقت میں، اسرائیلی حکام اور امریکی حکومت نے اس معمولی اندازے پر سوال اٹھایا اور کہا کہ صرف دس فیصد سے بھی کم پیٹریاٹ بیٹریاں سکڈ میزائل کو روکنے اور تباہ کرنے میں کامیاب ہوئیں۔اس حملے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنے ملک کے ’پختہ‘ عزم کی تجدید کی تاہم امریکی انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار کے مطابق امریکہ نے اسرائیل پر واضح کیا کہ وہ ایران کے خلاف کیے گئے کسی بھی جوابی حملے میں براہ راست حصہ نہیں لے...

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے کوئی بھی ردعمل خطے میں جاری کشیدگی میں اضافے کا باعث بنے گا۔ایران کی کارروائی کے بعد اب سب نظریں نتن یاہو پر: اسرائیل ایران کے حملوں کا کیا جواب دے سکتا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےاسرائیلی فوج نے ایران سے براہ راست حملے کی تصدیق کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا، ڈرون اور کروز میزائلز فائرتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز سے حملےکر دیے۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔اسرائیل نے بھی تصدیق کی ہے کہ درجنوں UAVs ایران سے روانہ ہوئے اور اسرائیل کے لیے اپنا راستہ بنا رہے ہیں۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے سے متعلق اہم بیاناسرائیلی آرمی چیف کی جانب سے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی گئی ہے کہ ایران کو اسرائیل پر حملے کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل پر حملے کے بعد ایرانی آرمی چیف کا امریکا کو پیغامتہران: اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کے آرمی چیف میجر جنرل محمد حسین بغیری نے سوئس سفارتخانے کے ذریعے امریکا کو پیغام بھجوادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »