ایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

Iran خبریں

Israel

ایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔

ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔

انہوں نے اپیل کی کہ عوام سے کہا جاتا ہے کہ وہ ہوشیار رہیں اور ہوم فرنٹ کمانڈ کی ہدایات پر عمل کریں، ہم کوشش کریں گے کہ UAVs کو اسرائیل کی سرزمین تک پہنچنے سے روکا جائے۔ دوسری جانب اسرائیلی چینل 12 نے دعویٰ کیاہے کہ اسرائیل نے شام اور اردن پر کئی ایرانی ڈرونز کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیاہے ۔ایران نے 100کے قریب ڈرونز اور کروز میزائل فا ئر کئے تھے۔

عرب میڈیا کے مطابق اردن کا کہنا ہے کہ اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ایرانی طیارے کو مار گرانے کے لیے تیار ہیں۔

Israel

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا، ڈرون اور کروز میزائلز فائرتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز سے حملےکر دیے۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔اسرائیل نے بھی تصدیق کی ہے کہ درجنوں UAVs ایران سے روانہ ہوئے اور اسرائیل کے لیے اپنا راستہ بنا رہے ہیں۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے ایران کے اسرائیل پر درجنوں ڈرون اور کروز میزائل حملوں کاخدشہ ظاہر کردیااسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے ایران ڈرونز کے ساتھ کروز میزائل بھی استعمال کر سکتا ہے: امریکی انٹیلی جنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہاسرائیل پر حملے کا ایران کو بھرپور جواب دیں گے، امریکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران اگلے ہفتے اسرائیل پر ڈرون حملے کرسکتا ہے, امریکی میڈیا کاایران نے اگلے ہفتے اسرائیل پر ڈرون حملے کرنے کی تشریف رکھی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، ایرانی حکومت نے اسرائیل کو نشانہ بنایا ہے اور اگلے ہفتے اس حملے کو انجام دینے کی تیاری کر رہی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران اگلے ہفتے اسرائیل پر ڈرون حملے کرسکتا ہے, امریکی میڈیا کاایران نے اگلے ہفتے اسرائیل پر ڈرون حملے کرنے کی تشریف رکھی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، ایرانی حکومت نے اسرائیل کو نشانہ بنایا ہے اور اگلے ہفتے حملے کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ؛ اسرائیل کواسلحے کی فروخت پرپابندی کی پاکستانی قرارداد پربحث آج ہوگیقرارداد میں اسرائیل سے غزہ پر حملے اور محاصرہ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »