صدارتی نظام کے ریفرنڈم کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

درخواست میں یہ کہتے ہوئے صدارتی نظام کی حمایت کی گئی کہ یہ ملک کے لیے سبب سے بہتر ہے۔ SupremeCourt DawnNews مزید پڑھیں:

درخواست ایک غیر معروف تنظیم ہم عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ طاہر عزیز خان نے دائر کی---فائل فوٹو: اے ایف پی

پٹیشن میں دعویٰ کیا گیا کہہ آئین کے باب اول اور دوم میں عوام کے فراہم کردہ بنیادی حقوق موجودہ پارلیمانی حکومت کی جانب سے ان کی فلاح و بہبود اور مختلف شعبہ زندگی میں پیش رفت میں ناکامی کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔پٹیشن کے مطابق لہٰذا انصاف کے مفاد میں ہے کہ عوام اگر صدارتی نظام حکومت چاہیں تو انہیں اس کے انتخاب کا موقع دیا جائے۔

ملک کے مالیاتی بوجھ کے مایوس کن اعدادو شمار کا ذکر کرنے کے بعد درخواست میں پارلیمینٹیرینز کی وفاداریاں تبدیل کرنے کے نظام کو تنقید کا نشاہ بنایا گیا 'جو اپنے ذاتی مفادات کے فروغ کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالتے ہیں'۔ درخواست میں کہا گیا کہ حکومت اور مقننہ کے مابین اختیارات کو علیحدہ کرنے کا کوئی نظام موجود نہیں، اور اسے انتظامیہ کو سیاسی بنانے، نان پروفیشنل ازم، اقربا پروری اور بدعنوانی کی بڑی وجہ قرار دیا گیا۔پٹیشن میں اسمبلیوں میں کورم کی مسلسل کمی کی وجہ سے 'معمولی قانون سازی' اور اپوزیشن کے سمجھوتے کے کردار پر برہمی کا اظہار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں صدارتی نظام رائج کرایاجائےسپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'صدارتی امیدوار' کیلئے نامزدگی قبول کرنے کے بعد ٹرمپ، جوبائیڈن پر برس پڑے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'کراچی میں بارش نے پھر مضبوط مقامی حکومتوں کے نظام کی اہمیت کو اجاگر کیا'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'کراچی میں بارش نے پھر مضبوط مقامی حکومتوں کے نظام کی اہمیت کو اجاگر کیا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد کے الیکٹرک کا نظام ٹھپ دن دیہاڑے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں بارش کے بعد کے الیکٹرک کا نظام ٹھپ ہو گیااور دن دیہاڑے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سمیت مختلف امراض سے تحفظ کیلئے مدافعتی نظام مضبوط بنانا بہت آسان - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »