کورونا سمیت مختلف امراض سے تحفظ کیلئے مدافعتی نظام مضبوط بنانا بہت آسان - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا سمیت مختلف امراض سے تحفظ کیلئے مدافعتی نظام مضبوط بنانا بہت آسان coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews

ایسا مانا جاتا ہے کہ مضبوط مدافعتی نظام کورونا وائرس کی شدت کو معتدل یا بہت کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

ایسی کوئی جادوئی غذایا گولی نہیں جو مدافعتی نظام کو مضبوط بناکر کورونا وائرس سمیت مختلف امراض سے تحفظ فراہم کرسکے۔موجود ہیں جو مدافعتی نظام کے افعال کو درست رکھنے میں مدد دیتے ہیں، جس سے صحت مند رہنا ممکن ہوسکتا ہے اور کورونا وائرس کے خلاف جسم کو لڑنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔کچھ تناؤ جسم کے لیے اچھا ہوتا ہے کیونکہ اس طرح وہ چیلنج سے لڑنے کے لیے تیار ہوتا ہے، مگر تناؤ کا دورانیہ بہت زیادہ ہو تو یہ بری خبر...

ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کھل کر ہنسنے والے افراد کا مدافعتی نظام دیگر کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقے سے کام کرتا ہے۔رنگا رنگ پھل اور سبزیاں اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں، یہ غذائی اجزا جسم میں گردش کرنے والے نقصان دہ مالیکیول اور دیگر سے تحفظ فراہم کرتے ہیں جو خلیات کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کاسلسلہ جاریکراچی : کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں بونداباندی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری مون سون کے چھٹے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس 'ملک بھر میں مزید 12افراد جاں بحق اموات 6267ہو گئیںکورونا وائرس 'ملک بھر میں مزید 12افراد جاں بحق ، اموات 6267ہو گئیں Pakistan CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپ کو کورونا وائرس ہے یا نہیں؟ بتانے والا روبوٹ آگیاتائپی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے متعلق جس قدر تیزی سے تحقیقات ہو رہی ہیں، شاید ہی تاریخ میں کسی بیماری پر اس برق رفتاری سے کام ہوا ہو۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اپنی نااہلی کو کورونا وائرس کے پیچھے چھپا رہی ہے انجینئر امیر مقامدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت حکومت چلانے کے سلسلہ میں بالکل ناکام ہوچکی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 5 ہلاکتیں، 250 نئے کیسز رپورٹملک میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6255 ہوگئی جبکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »