کراچی میں بارش کے بعد کے الیکٹرک کا نظام ٹھپ دن دیہاڑے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارش کے بعد کے الیکٹرک کا نظام ٹھپ ،دن دیہاڑے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے Karachi KarachiRains

کراچی میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کی وجہ سے کے الیکٹرک کے 400 فیڈرز ٹرپ کرگئے،ملیر،کورنگی، شاہ فیصل کالونی، پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی میں بجلی بندہوگئی،اورنگی ٹاؤن، نیوکراچی،لائنزایریا، پی آئی بی کالونی میں بھی بجلی بندکردی گئی،اس کے علاوہ ملیرسٹی ،رفیع گارڈن ،محمودآباد، منظورکالونی میں بجلی منقطع ہو گئی ، لیاقت اشرف کالونی ودیگرعلاقے بھی متاثرہوئے۔

ترجمان کے الیکٹرک کاکہنا ہے کہ بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث بجلی بحال رکھنا نقصان دہ ہے،بلدیہ، بن قاسم، کورنگی اور اورنگی کے کچھ مقامات پر بجلی عارضی طور پر بند کی گئی، ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بجلی تنصیبات سمیت کراچی کے کئی علاقے پانی میں گھرے ہوئے ہیں، شہری گھر کے اندر برقی آلات اور باہر بجلی کی تنصیبات سے متعلق احتیاط کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بارش کے بعد کراچی میں مسائل: کہیں پانی نکل گیا تو کہیں حالات جوں کے توں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش نے تباہی مچادی، پانی گھروں میں داخل، سڑکیں تالاب بن گئیںکراچی: شہرقائد سمیت سندھ بھر میں ہونے والی موسلادھار بارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، کراچی میں بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا جبکہ بیشتر علاقوں میں بجلی معطل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 100 سال میں ایسی بارش نہیں ہوئی: وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں 100 سال میں ایسی بارش نہیں ہوئی، 1931 میں ہونے والی بارش اس سے کم تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رات گئے پھر بارش ندی میں پھنسے 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں رات گئے پھر بارش، کورنگی ندی میں پھنسے 6 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا، 2 دن سے شدید بارشوں کے باعث ملیر ندی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمرکوٹ اور اس کے گردونواح کے چھوٹے بڑے گائوں گوٹھوں میں تیز بارشعمرکوٹ(سید ریحان شبیر)عمرکوٹ اور اس کے گردونواح کے چھوٹے بڑے گاؤں گوٹھوں میں گذشتہ  روز سے جاری تیز  طوفانی بارش کا سلسلہ جاری گذشتہ روز دوپہر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »